لاہور:یوتھ فورم فارکشمیر( YFK)کے زیر اہتمام تحریک جدو جہد آزادی کشمیر کے رہنماءمحمد افضل گورو کی یاد میں "شہید کشمیر کانفرنس "ایوان کشمیر لاہور میں منعقدہوئی جس کی صدارت چیف آرگنائزرطارق احسان غوری کی۔کانفرنس سے متعدد کشمیری رہنماﺅں ،علما کرام مزید پڑھیں
لاہور:پاکستان پیپلز پارٹی لاہور کے سیکرٹری اطلاعات عابد حسین صدیقی نے کہا ہے کہ کھلاڑی اناڑیوں کی طرح ملک چلا رہے ہیں تحریک انصاف ابھی تک کنٹینر سے اُتر نہیں پائی۔ حکومت ملک کو 90 کی دہائی کی طرح محاذ مزید پڑھیں
لاہور:صوبائی وزیر اوقاف سید سعیدالحسن شاہ نے کہا ہے کہ عوام کو سہولتےں دےنے کے لئے موجودہ حکومت نے فری اورفےئر ماحول فراہم کےا ہے ۔اس سلسلے میں ہم سب نے ملکرصوبے مےں گورننس کوبہتر بنانا ہے ۔ تعلیم ، مزید پڑھیں
لاہور:وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی برطانیہ کا دورہ کرنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ۔لاہور ایئرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دورہ برطانیہ کامیاب رہا، جس کے دوران کشمیر یوں کے لیے بھرپور انداز مزید پڑھیں
لاہور:پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما جمشید اقبال چیمہ نے کہا ہے کہ سابقہ حکمرانوںنے عوام کو سوائے کسمپرسی کے کچھ نہیں دیا ،اب ملک میں حقیقی جمہوریت فروغ پائے گی اور عوام کے مسائل ان کی دہلیز پرحل ہوں مزید پڑھیں
لاہور:سانحہ ساہیوال کے مقتول خلیل کے زخمی بیٹے اور واقعے کے عینی شاہد عمیر نے سی ٹی ڈی اہلکاروں کی کارکردگی کا پول کھول دیا۔ معصوم عمیر نے جے آئی ٹی کو دیئے جانے والے بیان میں کہا ہے کہ مزید پڑھیں
لاہور:تحریک انصاف کی خواتین ارکان پنجاب اسمبلی کے لیے بڑی خوشخبری سامنے آگئی، خواتین ارکان کو 11 قائمہ کمیٹیوں کی سربراہی دینے کا اعلان کر دیا گیا۔پی ٹی آئی کی خواتین ارکان پنجاب اسمبلی کی سنی گئی۔ تحریک انصاف کی مزید پڑھیں
لاہور:قومی احتساب بیورو (نیب)کی زیرحراست پی ٹی آئی رہنما اور پنجاب کے سابق سینئر صوبائی وزیر عبدالعلیم خان کے لندن کے مہنگے علاقوں میں 4 اپارٹمنٹس کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے۔ نیب لاہور نے 6 فروری کو علیم خان مزید پڑھیں
لاہور : پاکستا ن تحریک انصاف کے مرکز ی ایڈیشنل سیکرٹری جنرل اعجاز احمد چوہدری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کا منشور ہے کہ انصاف یکساں اور بلا تفریق ہونا چاہئے اور ہرفرد کو صفائی کا موقع بھی مزید پڑھیں
لاہور: پاکستان تحریک انصاف وسطی پنجاب کے صدر عمرڈار نے کہاکہ پارٹی کی تنظیم سازی کا عمل سینٹرل پنجاب میں جلدشروع ہوگا ، سب سے پہلے ریجنز کی تنظیم سازی ہوگی ، ریجنز کے بعد ڈویزنل اور ضلع ،تحصیل اور مزید پڑھیں
تازہ ترین تبصرے