سعد رفیق

اگر صوبائی اسمبلیاں توڑنا ہوتیں تو آغاز کے پی کے سے ہوسکتا تھا،سعد رفیق

لاہور (لاہورنامہ)وفاقی وزیر و رہنما مسلم لیگ (ن )خواجہ سعدرفیق نے کہا ہے کہ صوبائی اسمبلیاں توڑنا ہوتیں تو آغاز کے پی کے سے ہوسکتا تھا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں سعدرفیق نے لکھا کہ مزید پڑھیں

مسیحی برادری, پروفیسر الفرید ظفر

زندگی کے ہر شعبہ میں مسیحی برادری کی نمائندگی شامل ہے، پروفیسر الفرید ظفر

لاہور (لاہورنامہ) پاکستان ہیلتھ سپورٹ سٹاف ایسوسی ایشن اور نرسنگ سٹاف لاہور جنرل ہسپتال وپنجاب انسٹی ٹیوٹ آف نیورو سائنسز کے زیر اہتمام مسیحی ملازمین کے مذہبی تہوار کرسمس کی خوشی میں شاندار تقریب کا انعقاد ہوا. جس میں پرنسپل مزید پڑھیں

اعتماد کا ووٹ

پرویز الہی کے پاس اعتماد کا ووٹ لینے کے لئے نمبرز پورے نہیں، ن لیگ

لاہور (لاہورنامہ) مسلم لیگ ن نے کہا ہے کہ پرویز الہی جتنی تاخیر کر لیں اعتماد کا ووٹ لینا ہو گا، ان کے پاس اعتماد کا ووٹ لینے کے لئے نمبرز پورے نہیں۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت مسلم لیگ مزید پڑھیں

پٹرول کی قیمت میں کمی

ملک کی ترقی کے لیے ہمیں قائد اعظم کے افکار پر عمل در آمد کرنا ہوگا، محمد جاوید

لاہور (لاہورنامہ)امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ ملک و قوم کی ترقی کے لیے ہمیں قائد اعظم کے افکار اور نظریات پر عمل در آمد کرنا ہوگا۔ بانی پاکستان کے راستے پر چلتے ہوئے مزید پڑھیں

لاہور پولیس, غلام محمود

لاہور پولیس کو ملک و قوم کی حفاظت کا جذبہ رکھنے والے مکرم جیسے نونہالوں پر ناز ہے، غلام محمود

لاہور (لاہورنامہ) مشہور سوشل میڈیا سٹار ننھے ڈی ایس پی مکرم نے اپنے والد خرم شہزاد کے ہمراہ آج کیپٹل سٹی پولیس ہیڈکوارٹرز میں سربراہ لاہور پولیس ایڈیشنل آئی جی غلام محمود ڈوگر سے ملاقات کی۔ ڈی ایس پی ڈویلپمنٹ مزید پڑھیں

پٹرول کی قیمت میں کمی

مارکیٹ میں جان بچانے والی ادویات غائب، محمد جاوید قصوری

لاہور (لاہورنامہ)امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ لاہور ہائی کورٹ کی جانب سے 1947ء سے تحائف لینے والی تمام شخصیات کی تفصیل طلب کرنا خوش آئند ہے۔ واضح ہونا چاہیے کہ توشہ خانہ سے مزید پڑھیں

پنجاب اسمبلی

پنجاب اسمبلی کی ممکنہ تحلیل روکنے کیلئے دائر درخواست پر عدالت برہم، پٹیشن خارج

لاہور (لاہورنامہ) لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب اسمبلی کی ممکنہ تحلیل کو روکنے کے لیے دائر درخواست خارج کردی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے پنجاب اسمبلی کی ممکنہ تحلیل کو روکنے کے لیے ٹوبہ ٹیک سنگھ کے شہری کی مزید پڑھیں

عثمان بزدار

عثمان بزدار کی عبوری ضمانت میں 5جنوری تک توسیع

لاہور (لاہورنامہ) لاہور کی احتساب عدالت نے تحریک انصاف کے مرکزی رہنما و سابق وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی عبوری ضمانت میں 5جنوری تک توسیع کر دی۔ احتساب عدالت کے جج نسیم احمد ورک نے شراب کے لائسنس جاری مزید پڑھیں

عظمیٰ بخاری

ہم الیکشن کیلئے تیار ہیں ،عمران خان اپنا شوق پورا کرلیں، عظمیٰ بخاری

لاہور(لاہورنامہ)پاکستان مسلم لیگ(ن) پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ ہم الیکشن کے لئے تیار ہیں اورعمران خان کا شوق ایسا پورا کریںگے کہ انہیں لگ پتہ جائے گا. وفاقی وزراء وزیر آباد واقعہ کی جے آئی مزید پڑھیں

ہتک عزت کیس،

شہباز شریف ہتک عزت کیس، عمران خان کا حق دفاع ختم کرنے کا فیصلہ درست قرار

لاہور (لاہورنامہ) لاہورہائی کورٹ نے میں شہبازشریف کی جانب سے دائر ہتک عزت دعوے میں عمران خان کا حق دفاع بحال کرنیکی درخواست کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ عدالت نے عمران خان کا حق دفاع بحال کرنیکی درخواست کا تحریری مزید پڑھیں