حماد اظہر

ملک کی معیشت دیوالیہ ہونے کے قریب کھڑی ہے، حماد اظہر

لاہور (لاہورنامہ) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما حماد اظہر نے کہا ہے کہ ملک کی معیشت دیوالیہ ہونے کے قریب کھڑی ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنا پیغام جاری کرتے ہوئے سابق وفاقی وزیر حماد اظہر مزید پڑھیں

،فضہ حسین قادری

پرامن معاشرہ کیلئے خواتین ازواج مطہرات کی زندگی کا مطالعہ کریں،فضہ حسین قادری

لاہور(لاہورنامہ)منہاج القرآن ویمن لیگ کے زیر اہتمام سوسائٹی میں بڑھتا ہوا عدم برداشت اور اس کا تدارک کے موضوع پر منعقدہ فکری نشست سے خطاب کرتے ہوئے مرکزی راہنما فضہ حسین قادری نے کہا کہ اسلام سے دوری نے زندگیاں مزید پڑھیں

بینک آف پنجاب

بینک آف پنجاب اور پی ڈی ایم اے کے درمیان رقوم کی تقسیم کے حوالے سے معاہدہ

لاہو ر(لاہورنامہ) پراونشیل ڈائزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی پنجاب کے کمیٹی روم میں بینک آف پنجاب اور پی ڈی ایم اے کے درمیان سیلاب متاثرین میں رقوم کی تقسیم کے حوالے سے معاہدے کرنے کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع مزید پڑھیں

راجہ وسیم حسن

سیاسی استحکام پائیدار اقتصادی ترقی کیلئے بنیادی شرط ہے،راجہ وسیم حسن

لاہور(لاہورنامہ)تاجر رہنما صدرلوہا مارکیٹ شہید گنج لاہور راجہ وسیم حسن نے کہا ہے کہ لانگ مارچ، تناؤ کی کیفیت سے ملکی معاشی استحکام کو شدید خطرات لاحق ہیں۔ کاروباری سرگرمیاں تجارتی امور،دوکانیں مارکیٹں بازار بری طرح متاثر ہورہے ہیں ملکی مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

جب تک عدالتیں ہیں جمہوری حقوق کا تحفظ کریں گے، لاہور ہائی کورٹ

لاہور (لاہورنامہ) لاہور ہائی کورٹ نے ریمارکس دیئے ہیں کہ جب تک عدالتیں بیٹھی ہیں جمہوری حقوق کا تحفظ کریں گے۔ پی ٹی آئی کا لانگ مارچ روکنے کے لئے لاہور ہائی کورٹ میں دائر درخواست پر سماعت ہوئی۔ درخواست مزید پڑھیں

سود سے پاک

سود سے پاک معاشی نظام معاشرے ،عوام کیلئے باعث برکت ہو گا،بلیغ الرحمان

لاہور (لاہورنامہ) گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان نے وفاقی حکومت کے شرعی عدالت کے سود کے خلاف فیصلے کے حوالے سے دائر اپیلیں واپس لینے کے اقدام کی تحسین کی ہے ۔ انہوں نے وزیراعظم محمد شہباز شریف، وفاقی وزیر مزید پڑھیں

جاوید قصوری

حکومت فوری طور پر سود سے پاک کرنے کیلئے اقدامات کرے،جاوید قصوری

لاہور (لاہورنامہ)امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی جانب سے سود کے خلاف درخواستیں واپس لینے کا اعلان خوش آئند ہے. الحمد اللہ آج جماعت اسلامی کی پارلیمان سے عدالت مزید پڑھیں

ونٹر فیملی فیسٹول

پی ایچ اے لاہور کا جیلانی پارک میں ونٹر فیملی فیسٹول کی تیاریاں شروع

لاہور(لاہورنامہ) پارکس اینڈ ہارٹی کلچر اتھارٹی لاہور نے زندہ دلان لاہور کیلئے خوشخبری سنا دی ہے۔ پی ایچ اے لاہور کا جیلانی پارک میں ونٹر فیملی فیسٹول کرنے کا فیصلہ،جیلانی پارک میں فیسٹول کی تیاریاں شروع کردی گئیں ہیں۔ فیسٹول مزید پڑھیں

الخدمت فانڈیشن خواتین ونگ کی طرف سےمستحق خاندانوں میں جہیزباکس تقسیم

لاہور (لاہورنامہ)الخدمت فانڈیشن خواتین ونگ ٹرسٹ لاہور کے زیر اہتمام 25 مستحق خاندانوں میں جہیزباکس تقسیم کر دیئے گئے- اس موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے الخدمت فانڈیشن خواتین ونگ ٹرسٹ لاہور شادی پروگرام کی انچارج محترمہ رخسانہ ارشد مزید پڑھیں