عطا تارڑ

پنجاب حکومت دوست مزاری کی رہائی پر ٹال مٹول سے کام کر رہی ہے، عطا تارڑ

لاہور(لاہورنامہ)پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما عطا اللہ تارڑ نے دوست مزاری کی رہائی کے معاملے پر وزیر اعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ دوست مزاری کی رہائی تاحال ممکن نہیں ہو سکی ہے. ہفتہ مزید پڑھیں

عمران خان کی جان زیادہ اہم

اپنی جان کی پرواہ نہیں، عمران خان کی جان زیادہ اہم ہے، ابتسام

لاہور (لاہورنامہ)لانگ مارچ کے دوران چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان پر حملہ آور ہونے والے شخص کو زیر کر کے کا بہادری کا مظاہرہ کرنے والے ابتسام حسن نے سابق وزیر اعظم پر زور دیا ہے کہ وہ اپنے مزید پڑھیں

جاوید قصوری

صوبے میں اتحادیوں کی حکومت ہے، وزیر اعلیٰ مستعفی ہوں، جاوید قصوری

لاہور (لاہورنامہ)امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ پنجاب میں پی ٹی آئی اور اس کے اتحادیوں کی حکومت ہے ، اگر چیئرمین عمران خان کو معلوم تھا کہ ان پر حملہ ہوگا تو پھرلانگ مزید پڑھیں

رانا مشہود احمد

عمران خان کیلئے پورا بندوبست کر لیاہے وہ آئے گا نہیں اگر آ گیا تو جائے گا نہیں،رانا مشہود احمد

لاہور (لاہورنامہ) مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما رانا مشہود احمد نے کہا ہے کہ عمران خان کیلئے پورا بندوبست کر رکھا ہے ،وہ آئے گا نہیں اگر آ گیا تو جائے گا نہیں. پی ٹی آئی کے لوگ بندوق مزید پڑھیں

کلین کیمپس ایمبیسڈر

ایل ڈبلیو ایم سی کے زیر اہتمام ”کلین کیمپس ایمبیسڈر” پروگرام کی تقریب کا انعقاد

لاہور (لاہورنامہ) لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کمیونٹی موبلائزیشن ونگ کے زیر اہتمام ”کلین کیمپس ایمبیسڈر” پروگرام کامیابی سے جاری ہے۔ اس سلسلے میں گورنمنٹ گریجویٹ کالج برائے خواتین گلبرگ کیمپس میں طالبات کو صفائی کے بارے میں آگاہی دینے کیلئے مزید پڑھیں

گیس کی شدید قلت

موسمِ سرما میں گیس کی شدید قلت ، صرف کھانے کے 3 اوقات میں گیس ملے گی

لاہور (لاہورنامہ) موسمِ سرما میں گیس کی شدید قلت کا سامنا ہونے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے، گھریلو صارفین کو صرف کھانے کے 3 اوقات میں گیس ملے گی، صنعت اور کمرشل سیکٹر کو بھی گیس کی سپلائی مزید پڑھیں

ایگزیکٹوڈائریکٹر الحمراء

ایگزیکٹوڈائریکٹر الحمراء ذوالفقار علی زلفی کی زیر صدارت اہم اجلاس

لاہور (لاہورنامہ) الحمراء آرٹس کونسل نوجوانوں کو فنون لطیفہ کے شعبے میں بھرپور مواقع فراہم کرنے والا صف اول کا ادارہ بن چکا ہے،وائس آف پنجاب کے آڈیشن کے لئے تمام تیاریاں میں کوئی کسر اٹھا نہیں رکھی جائے گی۔ مزید پڑھیں

محمد جاوید قصوری

زراعت ملک کی معیشت کے لیے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے، محمد جاوید قصوری

لاہور (لاہورنامہ)امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ زراعت ملک کی معیشت کے لیے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے۔ حکومت کی جانب کسانوں کے لیے 18سوا رب روپے کا ”کسان پیکیج“ ناکافی ہے۔ مزید پڑھیں

عدیل بھٹہ, گیس کی عدم فراہمی

گیس کی عدم فراہمی سے صنعتیں بند،لاکھوں مزدور بے روزگاری کا شکار ، عدیل بھٹہ

لاہور(لاہورنامہ) صنعتکار رہنماچیئرمین ٹاؤن شپ انڈسٹریز ایسوسی ایشن لاہور چوہدری محمد عدیل بھٹہ نے حکومت کی طرف سے موسم سرما کے لئے گیس سپلائی مینجمنٹ کے منصوبہ کے مطابق یکم نومبر سے فروری تک غیر برآمدی شعبوں اور سی این مزید پڑھیں

پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین

فروغ امن کے لئے بین المذاہب مکالمہ ناگزیر ہے،پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین

لاہور(لاہورنامہ) منہاج یونیورسٹی لاہور کے زیر اہتمام منعقدہ دو روزہ 5 ویں ” انٹرنیشنل ریلجنز کانفرنس ” کے پہلے روز افتتاحی سیشن سے خطاب کرتے ہوئے ڈپٹی چیئرمین ڈاکٹر حسین محی الدین قادری نے کہا کہ منہاج یونیورسٹی لاہور بین مزید پڑھیں