ٹریفک پلان جاری

لاہور ٹریفک پولیس کا کلمہ چوک انڈر پاس کی تعمیر نو کیلئے ٹریفک پلان جاری

لاہور (لاہورنامہ) پنجاب سنٹرل بزنس ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی ٹیکنیکل ڈائیر کٹوریٹ کے سربراہان نے لاہور ٹریفک پولیس کے اعلیٰ حکام کے ساتھ سی بی ڈی بولیورڈ اور کلمہ چوک انڈر پاس کی تعمیرنو کے دوران ٹریفک ڈائیورژن پلان کو مزید پڑھیں

عظمیٰ بخاری

پنجاب حکومت عوامی خدمت کیلئےنہیں بلکہ فتنے کو پالنے کیلئے لی تھی،عظمیٰ بخاری

لاہور (لاہورنامہ) مسلم لیگ (ن) پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت عوامی خدمت نہیں بلکہ فتنے کو پالنے کیلئے لی گئی تھی،لانگ مارچ اس لئے نہیں ہو پارہا کہ کارکن ان سے پوچھ رہے مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب ،جاوید لطیف

گرین ٹائون پولیس، مریم اورنگزیب ،جاوید لطیف کو 18 اکتوبر کو طلب

لاہور(لاہورنامہ)گرین ٹائون پولیس نے وفاقی وزیراطلات و نشریات مریم اورنگزیب اور وفاقی وزیر جاوید لطیف کو 18 اکتوبر کے روز طلب کرلیا۔ نوٹس کے مطابق ایم ڈی پی ٹی وی سہیل خان اور پروڈیوسر پی ٹی وی راشد بیگ کو مزید پڑھیں

نصراللہ مغل

چیمبرز کے عہدیداران کی مدت2سال مقرر کرنے کا فیصلہ خوش آئند ہے،نصراللہ مغل

لاہور(لاہورنامہ) ممتازصنعتکار و سیاسی رہنما صدر قائداعظم انڈسٹریل اسٹیٹ، ایگزیکٹو ممبرلاہور چیمبرز آف کامرس و انڈسٹریز نصراللہ مغل سابق چیئرمین ٹاؤن شپ انڈسٹریز نے اسمبلی کی طرف سے پاکستان بھر کے تمام چیمبرز کی مدت 2 سال مقرر کرنے کے مزید پڑھیں

پاکستان کی شناخت

قومی زبان پاکستان کی شناخت اور ترقی کی ضامن ہے،میاں ذکر اللہ مجاہد

لاہور(لاہورنامہ) امیر جماعت اسلامی لاہور میاں ذکر اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ قومی زبان پاکستان کی شناخت اور ترقی کی ضمامن ہے۔ خود دار اور با وقار قومیں ہمیشہ اپنی تہذیب و ثقافت، اپنی زبان کو سینے سے لگا مزید پڑھیں

ٹریفک مانیٹرنگ

لاہور میں پہلی بار ڈرون کیمرے سے ٹریفک مانیٹرنگ کا آغاز

لاہور(لاہورنامہ) لاہور میں پہلی بار ڈرون کیمرے سے ٹریفک مانیٹرنگ اورسرویلنس کا آغاز ہوگیا۔ لاہور میں مال روڈ پر تجرباتی طور پر ڈرون کیمرے سے ٹریفک مانیٹرنگ کا آغاز کردیا گیا۔ ڈرون مانیٹرنگ کے دوران روڈ بلاک ، احتجاج اور مزید پڑھیں

زمین ڈاٹ کام

زمین ڈاٹ کام کا لاہور میں کامیاب پراپرٹی سیلز ایونٹ کا انعقاد

 ‎لاہور (لاہورنامہ) پاکستان کے موثر ترین رئیل اسٹیٹ ادارے زمین ڈاٹ کام کی جانب سے لاہور کے نجی ہوٹل میں پراپرٹی سیلز ایونٹ کا کامیاب انعقاد کیا گیا۔ ایونٹ کا باقاعدہ آغازاللہ اور رسول٘ کے بابرکت نام سے کیا گیا مزید پڑھیں

الحمراء آرٹ اینڈ کرافٹ ویلج

الحمراء آرٹ اینڈ کرافٹ ویلج ٗ اپنی ثقافتی اقدار سے آگہی کا باعث ہے،ذوالفقار علی زلفی

لاہور (لاہورنامہ) ایگزیکٹوڈائریکٹرلاہور آرٹس کونسل الحمراء ذوالفقار علی زلفی کی زیر صدارت مختلف امور کا جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔ایگزیکٹوڈائریکٹر الحمراء ذوالفقار علی زلفی کا الحمراکے مختلف شعبوں کی کارکردگی پر اطمینا ن کااظہار کیا۔ اجلاس میں پتلی تماشہ،میجک شو اور مزید پڑھیں

محمد جاوید قصوری

اللہ اور اس کے رسول ﷺ کی پیروی ہمارے ایمان کا بنیادی جزو ہے، محمد جاوید قصوری

لاہور (لاہورنامہ)امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا کہ اللہ اور اس کے رسول ﷺ کی پیروی ہمارے ایمان کا بنیادی جزو ہے۔ پاکستان کلمہ طیبہ کے نام پر حاصل کیا گیا تھا۔ پون صدی گزرنے کے مزید پڑھیں

ایل پی جی سلینڈر

سردیوں میں گیس کے کم پریشر کا سامنا، ایل پی جی سلینڈر فراہم کرنے کا منصوبہ تیار

لاہور (لاہورنامہ)سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ (ایس این جی پی ایل)نے دور دراز علاقوں میں رہنے والے ایسے صارفین کو لیکوئیفائیڈ پیٹرولیم گیس (ایل پی جی)سلنڈر فراہم کرنے کا منصوبہ بنایا ہے جنہیں اکثر سردیوں کے دوران گیس کے مزید پڑھیں