سی سی پی او آفس

سی سی پی او آفس لاہور میں انسپکٹر حماد اختر کی ریٹائرمنٹ پروقار تقریب کا انعقاد

لاہور‌(لاہورنامہ) سی سی پی او آفس لاہور کی انٹرنل اکاونٹیبلٹی برانچ میں ایس ایس پی ڈسپلن کے پرسنل سٹاف آفیسر کی حیثیت سے خدمات سر انجام دینے والے انسپکٹر حماد اختر کی ریٹائرمنٹ پر ان کے اعزاز میں آج کیپٹل مزید پڑھیں

جاوید قصوری

سائفر کی کاپی غائب ، وزیر اعظم ہائوس کی سیکورٹی پر سوالیہ نشان، جاوید قصوری

لاہور(لاہورنامہ)امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا کہ وزیر اعظم ہائوس کی سیکورٹی مذاق بن چکی ہے کبھی خفیہ آڈیو ریکارڈنگ منظر عام پر آتی ہے تو کبھی سائفر کی کاپی غائب کی خبریں میڈیا میں آرہی مزید پڑھیں

ہائیکورٹ میں سماعت

مریم نواز اور مونس الٰہی کی درخواستیں پر ہائیکورٹ میں سماعت 3اکتوبر مقرر

لاہور(لاہورنامہ)لاہور ہائیکورٹ میں پاکستان مسلم لیگ (ق) کے قائد کے رہنما سابق وفاقی وزیر مونس الٰہی اور پاکستان مسلم لیگ نواز (ن) کی نائب صدر مریم نواز کی درخواستیں ایک ہی روز ایک ہی عدالت میں سماعت کیلئے منظور کرلی مزید پڑھیں

موسمیاتی تبدیلیوں

موسمیاتی تبدیلیوں کے سخت اثرات سے بچاؤ کا واحد راستہ شجرکاری ہے، یاسر گیلانی

لاہور(لاہورنامہ)چیئرمین پی ایچ اے انجینئر یاسر گیلانی کی چیئرمین ٹیوٹا میاں مامون جعفر تارڑ سے ملاقات ہوئی اورشاہدرہ میں ٹیکنکل ایجوکیشن کی بہتری اور طلبہ میں شجرکاری کے فروغ کے حوالے سے تبادلہ خیال ہوا۔ حکومت کی جانب سے طلبہ مزید پڑھیں

محمد رفیع اللہ

فن وادب کی بہتر ین تشہیر کے لئے اپنے یوٹیوب چینل کو فعال کرنا ہو گا، محمد رفیع اللہ

لاہور (لاہورنامہ) ایگزیکٹو ڈائریکٹر لاہور آرٹس کونسل الحمراء محمد رفیع اللہ کی زیر صدارت مختلف اُمور کا جائزہ لینے کے حوالے سے اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں فنکاروں اور افسران وملازمین کے لئے جم بنانے پر غور کیا گیا۔اجلاس مزید پڑھیں

راجہ وسیم حسن

زرمبادلہ کے ذخائر بڑھنے سے ہی آئی ایم ایف سے نجات ملے گی،راجہ وسیم حسن

لاہور(لاہورنامہ)تاجر رہنما چیئرمین سٹینڈنگ کمیٹی آئرن و سٹیل فیڈریشن آف چیمبرز آف کامرس و انڈسٹریزپاکستان وصدرلوہا مارکیٹ شہید گنج لاہور راجہ وسیم حسن نے برآمدات میں 10.76فیصد اضافہ اور درآمدات میں 1.71فیصد کمی کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

ڈاکٹر نظام الدین, یتیم بچوں کی کفالت

یتیم بچوں کی کفالت کی ذمہ داری معاشرے کے ہر فرد پر ہے، ڈاکٹر نظام الدین

لاہور (لاہورنامہ)سابق چئیرمین پنجاب ہائر ایجوکیشن کمیشن پروفیسر ڈاکٹر نظام الدین نے آبرو ایجوکیشنل ویلفیئر آرگنائزیشن کے زیر اہتمام یتیم بچوں کے لئے ”آبرو پیس ہوم“ کا افتتاح کر دیا۔ پیس ہوم کی تین منزلہ عمارت 40ملین روپے کی لاگت مزید پڑھیں

لاہور ویسٹ مینجمنٹ کی تیاریاں

لاہور میںT20 میچز سے قبل لاہور ویسٹ مینجمنٹ کی تیاریاں عروج پر

لاہور (لاہورنامہ)شائقین کرکٹ کو دورانِ میچ صاف ماحول فراہم کرنے کے لےے لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی قذافی سٹیڈیم لاہور میں صفائی انتظامات کے لئے اپنی خدمات پیش کرے گی اور اس سلسلہ میں خصوصی تشکیل کردہ پلان کے تحت کام مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کا غلام

سودنے ہما رے ملک کی معیشت تباہ اور آئی ایم ایف کا غلام بنا دیا،میاں رشید منہالہ

لاہور(لاہورنامہ) کسان بورڈپاکستان وسطی پنجاب کے صدر میاں رشید منہالہ نے لاہور پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اللہ اور اس کے رسول ﷺ کو ناراض کرکے ہم خوشحال نہیں ہو سکتے۔ سودنے مزید پڑھیں

بوہڑ کے درختوں کی شجرکاری

شائننگ و گرین لاہور مہم کے تحت پی ایچ اے نے بوہڑ کے درختوں کی شجرکاری کی

لاہور(لاہورنامہ)شائننگ و گرین لاہور مہم کے تحت پی ایچ اے نے ریلوے اسٹیشن کی شاہراہ اور پارک میں 8 سے 12 فٹ کے بوہڑ کے درختوں کی شجرکاری کی۔ شجرکاری میں بوہڑ والے چوک پر 4،ریلوے اسٹیشن پارک پر 4اور مزید پڑھیں