رانا مشہود

پاکستان پر ایسا ٹولہ مسلط ہوچکا جس نے پاکستان کی معیشت کا بیڑا غرق کیا، رانا مشہود

لاہور(لاہورنامہ)مسلم لیگ (ن)کے مرکزی رہنما رانا مشہود نے کہا ہے کہ 2018ء کے بعد پاکستان پر ایک ایسا ٹولہ مسلط ہوچکا ہے جس نے پاکستان کی معیشت کا بیڑا غرق کیا. اس ٹولے نے پاکستان کو اقوام عالم میں تنہا مزید پڑھیں

خواجہ سعد رفیق, لاہور ائیر پورٹ

خواجہ سعد رفیق کارات کو لاہور ائیر پورٹ کا اچانک دورہ

لاہور(لاہورنامہ)وفاقی وزیر ہوابازی خواجہ سعد رفیق نے لاہور ائیر پورٹ کا اچانک دورہ کیا اور مسافروں کی مشکلات کو کم کرنے کے لئے جاری کی گئی ہدایات پر عملددرآمد کا جائزہ لیا۔ وفاقی وزیر سعد رفیق کو بتایا گیا کہ مزید پڑھیں

حقیقی تبدیلی

ملک میں حقیقی تبدیلی کے لیے جماعت اسلامی کا ساتھ دینا ہوگا، محمد جاوید

لاہور (لاہورنامہ)امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی جانب سے سپر ٹیکس بڑھانے اور نئے محصول لگانے کی باتیں بے حسی کی انتہا اور قابل مذمت ہیں۔ نئے ٹیکس مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنر ل (ر)سجاد غنی کی تعیناتی لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور(لاہورنامہ)چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل (ر)سجاد غنی کی تعیناتی لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دی گئی۔ میاں دائود ایڈووکیٹ نے چیئرمین واپڈا کی تعیناتی کیخلاف آئینی درخواست دائر کی جس میں موقف اپنایا گیا کہ چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل (ر)سجاد غنی مزید پڑھیں

راجہ وسیم حسن

مہنگی بجلی صنعتی ترقی کی راہ میں بہت بڑی رکاوٹ ہے، راجہ وسیم حسن

لاہور(لاہورنامہ)تاجر رہنما چیئرمین سٹینڈنگ کمیٹی آئرن و سٹیل فیڈریشن آف چیمبرز آف کامرس و انڈسٹریزپاکستان وصدرلوہا مارکیٹ شہید گنج لاہور راجہ وسیم حسن نے نیشنل پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کی جانب سے جون کے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز کی مد مزید پڑھیں

محکمہ اطلاعات وثقافت پنجاب

محکمہ اطلاعات وثقافت پنجاب کی تین روزہ ڈائمنڈ جوبلی تقریبا ت اختتام پزیر

لاہور (لاہورنامہ) ایگزیکٹوڈائریکٹر الحمراء فرحت جبیں نے کہا ہے کہ محکمہ اطلاعات وثقافت کی تین روزہ ڈائمنڈ جوبلی تقریبات سے مستفید ہونے والے کے دائرہ کار کو بہت وسعت ملی ہے، عوام کی ہماری کاوشوں کا بھرپور خیر مقدم کیا. مزید پڑھیں

غلام محمود ڈوگر,جشن آزادی

لاہور پولیس جشن آزادی کی خوشیوں میں برابر کی شریک ہے، غلام محمود ڈوگر

لاہور (لاہورنامہ) قیام پاکستان کی 75 ویں سالگرہ کے موقع پر سی سی پی او لاہور ایڈیشنل آئی جی غلام محمود ڈوگر نے اپنے ویڈیو پیغام میں شہریوں کو یوم پاکستان کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ لاہور پولیس مزید پڑھیں

ایم ڈی واسا غفران احمد

پوری پاکستانی قوم کو 75 واں یوم آزادی مبارک ہو، ایم ڈی واسا غفران احمد

لاہور (لاہورنامہ) ایم ڈی واسا غفران احمد نے پوری پاکستانی قوم کو 75 واں یوم آزادی مبارک باد کہتے ہوئے بولا کہ آزاد اور ز ندہ قومیں اپنا یوم آزادی اس عہد کی تجدید کے ساتھ مناتی ہیں کہ وہ مزید پڑھیں

ہمایوں اختر خان

عمران خان 13اگست کے جلسے میں اہم اعلان کرینگے، ہمایوں اختر خان

لاہور(لاہورنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ 13اگست کو لاہور میں منعقد ہونے والا عمران خان کا جلسہ ایک نئی سیاسی تاریخ رقم کرے گا . جس سیاسی جماعت مزید پڑھیں

لاہورہائی کورٹ

عمران خان کے بیک وقت 9حلقوں سے الیکشن لڑنے کے خلاف درخواست خارج

لاہور(لاہورنامہ) لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے بیک وقت 9 حلقوں سے الیکشن لڑنے کے خلاف درخواست واپس لینے کی بناء پرخارج کردی۔ لاہور ہائیکورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے بیک وقت 9 مزید پڑھیں