مسرت جمشید چیمہ

سیاسی مخالفین کی خواہش ہے کہ پی ٹی آئی باہر ہو جائے، مسرت جمشید چیمہ

لاہور(لاہورنامہ)پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی رہنما و چیئر پرسن قائمہ کمیٹی داخلہ مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ لوٹ مار ایسوسی ایشن کی یہی خواہش ہے کہ عام انتخابات سے انعقاد سے پہلے کسی نہ کسی طرح تحریک انصاف مزید پڑھیں

میاں کامران سیف

بجلی کے بلوں میں فکسڈ ٹیکس کا یکسر خاتمہ کیا جائے،میاں کامران سیف

لاہور(لاہورنامہ) وائس آف ٹریڈرز کے چیئرمین میاں کامران سیف و ائس چیئرمین انجمن تاجران لاہور نے بجلی بلوں پر سپر ٹیکس پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دوکاندار بجلی بلوں میں فکسڈ ٹیکس سے متاثر ہورہی ہیں. مزید پڑھیں

مریم نواز

پاک فوج کے سینئر آفیسرز اور جوانوں کی شہادت پر انتہائی افسوس ہے،مریم نواز

لاہور(لاہورنامہ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ افسوسناک ہیلی کاپٹر حادثہ میں شہید ہونے والے پاک فوج کے سینئر آفیسرز اور جوانوں کی شہادت پر دل انتہائی رنجیدہ اور دکھی ہے۔ مریم نواز مزید پڑھیں

الخدمت فاؤنڈیشن

الخدمت فاؤنڈیشن کے تحت سلائی کورس مکمل کرنے والی طالبات میں سلائی مشینیں تقسیم

لاہور(لاہورنامہ)الخدمت فاؤنڈیشن خواتین ونگ ٹرسٹ لاہور کے زیر اہتمام سالانہ و ششماہی سلائی کورس مکمل کرنے والی طالبات میں سلائی مشینیں اور ڈپلومہ سرٹیفکیٹس تقسیم کر دیئے گئے – تقریب تقسیم اسناد کا انعقاد زیر صدارت مینجرالخدمت فاؤنڈیشن خواتین ونگ مزید پڑھیں

عدیل بھٹہ

حکومت معاشی استحکام کیلئے تجارتی خسارہ کو بھی کنٹرول کرے، عدیل بھٹہ

لاہور(لاہورنامہ)چیئرمین ٹاؤن شپ انڈسٹریز ایسوسی ایشن لاہور چوہدری محمد عدیل بھٹہ نے سٹیٹ بینک آف پاکستان کی اس رپورٹ پر تشویش کا اظہار کیا ہے کہ گزشتہ مالی سال2021-22کے دوران ملک کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 17ارب40کروڑ ڈالر تک پہنچا گیا مزید پڑھیں

بجلی کے بلوں

بجلی کے بلوں پرعائد ٹیکسز واپس لئے جائیں ،ورنہ شٹر ڈائون ہو گا،اشرف بھٹی

لاہور(لاہورنامہ) آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی صدر اشرف بھٹی نے بجلی کے بلوں میں عائد ٹیکسز واپس لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس ظلم اور نا انصافی پر پورے ملک کی تاجر برادری سراپا احتجاج ہے مزید پڑھیں

لاہور آرٹس کونسل

لاہور آرٹس کونسل میں 25واں آٹھ روزہ الحمراء تھیٹر فیسٹیول اختتام پذیر

لاہور(لاہورنامہ)عالمی ادبی وثقافتی اُ فق پر پاکستانی زبان وادب اور تہذیب وثقافت کی نمائندگی کے حامل ادارہ لاہور آرٹس کونسل میں 25واں آٹھ روزہ الحمراء تھیٹر فیسٹیول اپنی تمام تر رعنائیوں کے ساتھ اختتام پذیر ہوگیا۔ ایگزیکٹوڈائریکٹرلاہور آرٹس کونسل الحمرا مزید پڑھیں

مسافر ٹرینیں

مسافر ٹرینیں 3سے9گھنٹے تک تاخیر کا شکار ،مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا

لاہور( لاہورنامہ)مختلف وجوہات کی بناء پر مسافر ٹرینوں کا شیڈول معمول پر نہ آ سکا اور ٹرینیں گھنٹوں تاخیر کا شکار ہونے کی وجہ سے مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا. ٹرینوں کی آمدورفت میں غیر معمولی تاخیر مزید پڑھیں

محرم الحرام

سی سی پی او لاہور کی زیرصدارت محرم الحرام کے جلوسوں کے منتظمین کا اجلاس

لاہور (لاہورنامہ) سی سی پی او لاہور ڈی آئی جی بلال صدیق کمیانہ کی زیر صدارت محرم الحرام کے عزاداری جلوسوں کے منتظمین، لائسنس ہولڈرز کا اجلاس آج ڈسٹرکٹ پولیس لائنز قلعہ گجر سنگھ میں منعقد ہوا۔ ڈی آئی جی مزید پڑھیں

مختلف مکاتب فکر

مختلف مکاتب فکر کے علمائے کرام کا منہاج یونیورسٹی لاہور کا دورہ

لاہور (لاہورنامہ)منہاج القرآن انٹرفیتھ ریلیشنز کی دعوت پر چیئرمین کل مسالک علما بورڈ مولانامحمدعاصم مخدوم کی قیادت میں مختلف مکاتب فکر کے علمائے کرام نے منہاج یونیورسٹی لاہور میں صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل ڈاکٹر حسین محی الدین قادری سے ملاقات مزید پڑھیں