عظمیٰ بخاری

چندے اور جنتر منتر سے حکومتیں نہیں پیر خانے ہی چل سکتے ہیں، عظمیٰ بخاری

لاہور(لاہورنامہ)مسلم لیگ(ن) پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ عمران خان ساڑھے تین سال سے جادو ٹونے اور جنتر منتر سے حکومت چلارہے ہیں۔ چندے اور جنتر منتر سے حکومتیں نہیں صرف پیر خانے ہی چل سکتے ہیں۔عمران مزید پڑھیں

جماعت اسلامی

جماعت اسلامی فرقہ واریت اور لسانی تعصبات سے پاک جماعت ہے، سید غفار

لاہور(لاہورنامہ) جماعت اسلامی کے رہنما سید غفار نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی فرقہ واریت اور لسانی تعصبات سے پاک جماعت ہے۔یہ واحد جماعت ہے جو مفادات کی سیاست نہیں کرتی بلکہ اس نے سیاست کو عبادت سمجھ کر کرتی مزید پڑھیں

لاہورہائیکورٹ

لاہورہائیکورٹ کا سابق ڈی جی اوگرا کی ضمانت پر رہائی کاحکم

لاہور (لاہورنامہ) لاہورہائیکورٹ نے پیٹرولیم مصنوعات بحران کے الزام میں گرفتار سابق ڈی جی اوگرا سمیت دیگر ملزموں کی ضمانت پر رہائی کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائی کورٹ نے سابق ڈائریکٹر جنرل اوگرا ڈاکٹر شفیع الرحمان، مزید پڑھیں

عظمی بخاری

سیاسی بونے نوازشریف کا نام استعمال کر کے اپنی نوکری پکی کررہے ہیں، عظمی بخاری

لاہور (لاہورنامہ) مسلم لیگ(ن) پنجاب کی ترجمان عظمی بخاری نے کہا ہے کہ نوازشریف کی میڈیکل رپورٹ پر سب سے زیادہ چیخیں حکومتی سٹپنیوں کی نکل رہی ہیں. سلیکٹڈ وزیراعظم کی ذہنی حالت کو جانچنے کیلئے میڈیکل بورڈ اور رپورٹ مزید پڑھیں

سالانہ انتخابات

ٹاﺅن شپ انڈسٹریز ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات

لاہور(لاہورنامہ) ٹاﺅن شپ انڈسٹریز ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات برائے سال 2022 ممتاز صنعتکار راہنما و سابق سینئر نائب صدر لاہور چیمبر وسابق چیئرمین لاہور ٹاﺅن شپ انڈسٹریز امجد علی جاوا چیف الیکشن کمشنر ٹاﺅن شپ انڈسٹریز کی زیر نگرانی مزید پڑھیں

محکمہ ایکسائز

محکمہ ایکسائز کا الیکٹرانک گاڑیوں کی رجسٹریشن پر خصوصی رعایت کا اعلان

لاہور (لاہورنامہ) محکمہ ایکسائز نے الیکٹرانک گاڑیوں کی رجسٹریشن پر خصوصی رعایت کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ ایکسائز نے الیکٹرانک گاڑیوں کی رجسٹریشن پر خصوصی رعایت کا اعلان کر دیا ہے۔ گاڑیوں کی رجسٹریشن فیس میں مزید پڑھیں

محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات کا بارشوں سے متعلق الرٹ جاری

لاہور(لاہورنامہ) محکمہ موسمیات نے بارشوں سے متعلق الرٹ جاری کردیا ہے، مغربی ہوائو ں کا سلسلہ پنجاب میں داخل ہوگیا۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ جمعرات کی رات تک ملک کے مختلف مقامات پر بارشوں کا امکان ہے۔ لاہور، قصور، مزید پڑھیں

پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی

تمام پرائیویٹ ہاوسنگ سوسائٹیز کے کیمروں کو پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی سے منسلک کرنے کا فیصلہ

لاہور (لاہورنامہ) حکومت پنجاب کے احکامات کی روشنی میں شہر بھر کی پرائیویٹ ہاوسنگ سوسائٹیز کے کیمروں کو پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی سے منسلک کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ ایل ڈی اے کے تعاون سے پرائیویٹ ہاوسنگ سوسائٹیزکے کیمروں کو مزید پڑھیں