غزل فیسٹیول

الحمراء میں دو روزہ غزل فیسٹیول اپنی تما م تر رعنائیوں کے ساتھ اختتام پذیر

لاہور(لاہورنامہ) الحمراء میں دو روزہ غزل فیسٹیول اپنی تما م تر رعنائیوں کے ساتھ اختتام پذیر ہوگیا۔دوسرے اور آخری روزنامور غزل گائیک غلام عباس، ترنم نازاور عبد الرؤف نے اپنے فن کامظاہرہ کیا۔ غزل فیسٹیول میں مہدی حسن،ملکہ ترنم نورجہاں، مزید پڑھیں

مرحومہ نرس

لاہورجنرل ہسپتال کا مرحومہ نرس سنیتا آصف کی یاد میں تعزیتی اجلاس

لاہور(لاہورنامہ) ینگ نرسز ایسوسی ایشن لاہورجنرل ہسپتال کے زیر اہتمام دوران ملازمت وفات پانے والی نرس سنیتا آصف کی یاد میں تعزیتی اجلاس منعقد ہوا جس میں ایل جی ایچ کی نرسز اور مرحومہ کے اہل خانہ نے بھی شرکت مزید پڑھیں

آئمہ بیگ

معروف گلوکارہ آئمہ بیگ بھی ایف بی آر کے ریڈار پر

لاہور(لاہورنامہ) ایف بی آر انکم ٹیکس ادائیگی نہ کرنے والے شوبز ستاروں کے خلاف حرکت میں آگیا،معروف گلوکارہ آئمہ بیگ بھی ایف بی آر کے ریڈار پر آگئیں۔ گلوکارہ آئمہ بیگ انکم ٹیکس کی مد میں ایف بی آر کی مزید پڑھیں

ذیابیطس

ذیابیطس میں استعمال ہونے والی دوا کی قیمت میں ہوشربا اضافہ

لاہور(لاہورنامہ) ذیابیطس میں عام استعمال ہونے والی دوا ایمرل کی قیمت میں 140روپے کا اضافہ کردیا گیا. قیمت میں ہوشربا اضافے سے شوگر کے مریضوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئیں۔تفصیلات کے مطابق ذیابیطس کے مریضوں کے استعمال ہونے والی مزید پڑھیں

چودھری پرویزالٰہی

چودھری پرویزالٰہی کی سینیٹر کامل علی آغا کے بھائی کے انتقال پر اہل خانہ سے تعزیت

لاہور(لاہورنامہ) سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی مسلم لیگ پنجاب کے جنرل سیکرٹری سینیٹر کامل علی آغا کی رہائش گاہ پر گئے اور ان کے بڑے بھائی ڈاکٹر کاظم علی آغا کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا۔ انہوں نے مرحوم کے مزید پڑھیں

عظمیٰ بخاری

چندے اور قرضے سے چلنے والی حکومت معیشت پر لیکچر دیتی اچھی نہیں لگتی

لاہور(لاہورنامہ)مسلم لیگ(ن) پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ چندے اور زکوة سے فلاحی ادارے چل سکتے ہیں ایٹمی ملک نہیں۔چندے اور قرضے سے چلنے والی حکومت معیشت پر لیکچر دیتی اچھی نہیں لگتی۔ منگترل خان کو اب مزید پڑھیں

پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی

زیر تربیت موٹروے پولیس افسران کے وفد کا پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کا دورہ

لاہور(لاہورنامہ) زیر تربیت نیشنل ہائی وے اینڈ موٹروے پولیس افسران کے وفد نے پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کا دورہ کیا 80 سے زائد افسران کو سیف سٹیز اتھارٹی کی ورکنگ بارے بریفنگ دی گئی اور مختلف شعبہ جات کا دورہ مزید پڑھیں

حناپرویز بٹ

عمران خان اپنا حق حکمرانی کا جواز اخلاقی طور پر کھو چکے ہیں، حناپرویز بٹ

لاہور(لاہورنامہ)مسلم لیگ(ن) کی رکن پنجاب اسمبلی حناپرویز بٹ نے کہا ہے کہ عمران خان حق حکمرانی کا جواز اخلاقی طور پر کھو چکے ہیں۔عوام اب ایک لمحہ بھی عمران خان کو بطور وزیراعظم دیکھنا نہیں چاہتے۔ عام آدمی کے استعمال مزید پڑھیں

ڈاکٹر شاہد صد یق

حکومت کہیں نہیں جا رہی، مارچ کے بعد اپریل آئیگا ،ڈاکٹر شاہد صد یق

لاہور (لاہورنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی بانی رہنما ڈاکٹر شاہد صد یق خان نے کہا ہے کہ حکومت کہیں نہیں جا رہی مارچ کے بعد اپریل آئیگا اور کچھ نہیں ہوگا. مڈٹرم نہیں حکومتی ٹرم پوری ہونے کے بعد مزید پڑھیں

فائزہ احمد ملک

پیپلز پارٹی کی فائزہ احمد ملک سیکرٹری انفرمیشن لاھور مقرر

لاہور(لاہورنامہ)محترمہ فائزہ احمد ملک کو سیکرٹری انفرمیشن لاھور بننے پر بشارت صدیقی سینئر رہنماء پیپلز پارٹی لاھور نے مبارک باد دیتے ہوے گلدستہ پیش کیا. ساتھ میں انجم بٹ ،راو شجاعت علی ،حمزہ شکور بھی موجود تھے.