سموگ کے خاتمے

پنجاب پولیس سموگ کے خاتمے کیلئے ان ایکشن، 6 افراد گرفتار ، مقدمات درج

لاہور(لاہورنامہ) پنجاب پولیس سموگ کے خاتمے کے لئے ان ایکشن، لاہور میں 6 افراد گرفتار کرکے مقدمات درج کرلئے گئے ۔ سموگ کا باعث بننے والی ماحول دشمن سرگرمیوں کے خلاف کارروائیاں تیز، پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے لاہور میں مزید پڑھیں

ڈاکٹر حسن محی الدین قادری

نوجوان ایجادات سے پاکستان کو خوشحال بنا دیں گے، ڈاکٹر حسن محی الدین قادری

لاہور (لاہورنامہ) جناح کنونشن سنٹر میں منہاج یوتھ لیگ اور ایجو کاسا کے مشترکہ تعاون سے منعقدہ نیشنل یوتھ ایوارڈ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے منہاج القرآن انٹرنیشنل کی سپریم کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے مزید پڑھیں

حناپرویز بٹ

میوہسپتال کے ڈاکٹرز 7ماہ سے تنخواہوں سے محروم، حناپرویز بٹ

لاہور(لاہورنامہ) مسلم لیگ(ن) کی رکن حناپرویز بٹ نے میوہسپتال کے ڈاکٹرز کو 7ماہ سے تنخواہوں کی ادائیگی نہ کرنے کےخلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع کرادی۔ میوہسپتال کے ڈاکٹروں کو گزشتہ 7ماہ کے دوران تنخواہیں نہیں مل سکیں۔ڈاکٹرز نے مجبورا مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ نے اسموگ پر قابو پانے کیلئے پچاس فیصد ملازمین کوگھرسے کام کرنے کا حکم

لاہور( لاہورنامہ)لاہور ہائیکورٹ نے اسموگ پر قابو پانے سے متعلق درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے نجی اداروں کے 50 فیصد ملازمین کو گھر سے کام کرنے کا حکم دیدیا ۔ لاہور ہائیکورٹ میں جسٹس شاہد کریم نے شہری فاروق کی مزید پڑھیں

یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی

یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور کا 27واں کانووکیشن

لاہور(لاہورنامہ)یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کے 27 ویں کانووکیشن میں تین طالبات نے 15 جبکہ ایک طالب علم نے 4 گولڈ میڈل حاصل کرکے نیا ریکارڈ قائم کردیا، طالبہ صدف منیر نے 6 جبکہ عائشہ خالد نے 5گولڈ میڈل حاصل مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ، ڈینگی کی روک تھام کیلئے ایمرجنسی، فیصلہ محفوظ

لاہور( لاہورنامہ) لاہور ہائیکورٹ نے ڈینگی کی روک تھام کے لیے پنجاب بھر میں ایمرجنسی نافذ کرنے کے لیے دائر درخواست پر سماعت کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا ۔ لاہورہائیکورٹ کی جسٹس عائشہ اے ملک نے درخواست پر سماعت کرتے مزید پڑھیں

جمشیداقبال چیمہ

لاہورہائیکورٹ ، جمشیداقبال چیمہ ، مسرت چیمہ کی درخواست پر سماعت سے معذرت

لاہور( لاہورنامہ) لاہورہائیکورٹ کے دوسرے بنچ نے بھی تحریک انصاف کے حلقہ این اے133سے امیدوار جمشیداقبال چیمہ اور مسرت جمشیدچیمہ کی درخواست پر سماعت سے معذرت کرلی ۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شجاعت علی خان کی سربراہی میں جسٹس فیصل مزید پڑھیں

حناپرویز بٹ

غلام سرور کے غیر سنجیدہ بیان کا معاملہ، پنجاب اسمبلی میں قرارداد ، حناپرویز بٹ

لاہور(لاہور نامہ) مسلم لیگ(ن) کے قائد میاں نوازشریف کے متعلق غلام سرور کے غیر سنجیدہ بیان کا معاملہ،مسلم لیگ(ن) نے پنجاب اسمبلی میں وفاقی وزیر غلام سرورکے استعفے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرادی۔ قرارداد مسلم لیگ(ن) مزید پڑھیں

فضائی آلودگی

فضائی آلودگی اور سموگ میں اضافہ، لاہور کا مجموعی ایئر کوالٹی انڈیکس 328 ریکارڈ

لاہور(لاہور نامہ) لاہور کا ایئر کوالٹی انڈیکس خطرناک حد تک بڑھ گیا۔ شہر کا مجموعی ایئر کوالٹی انڈیکس 328 ریکارڈ کیا گیا۔پنجاب میں فضائی آلودگی اور سموگ تیزی سے پھیلنے لگے۔ شہر لاہور بدستور سموگ کی لپیٹ میں ہے جبکہ مزید پڑھیں

ہمایوں اخترخان

عوام اپوزیشن کا خود ہی کڑامحاسبہ کرے گی، ہمایوں اخترخان

لاہور (لاہورنامہ) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما وسابق وفاقی وزیر ہمایوں اخترخان نے کہا ہے کہ عوام وقت آنے پر قومی مفادات پر ذاتی مفادات کو ترجیح دینے والی اپوزیشن کا کڑامحاسبہ کریں گے. ووٹ کوعزت دو کا مزید پڑھیں