جمشید اقبال چیمہ

این اے 133: جمشید اقبال چیمہ نے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کا فیصلہ چیلنج کر دیا

لاہور(لاہورنامہ) این اے 133 لاہور کے ضمنی الیکشن کا معرکہ، پی ٹی آئی امیدوار جمشید اقبال چیمہ نے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کا فیصلہ چیلنج کر دیا۔ لاہور کے حلقہ این اے 133 کا ضمنی الیکشن کا معاملہ، ریٹرنگ آفیسر مزید پڑھیں

ذوالفقارعلی زلفی

عوام کو انکے گھروں (فیس بک پیج) میں معیاری تفریح فراہم کر رہے ہیں، ذوالفقارعلی زلفی

لاہور (لاہورنامہ) لاہور آرٹس کونسل کے باقاعدہ موسیقی کے سلسلے فنکار ہمارے میں نامور گلوکار انعام علی خان نے پرفارم کیا۔انھوں نے مینوں تیرے جیا ہور لبدا نہ،ہونٹوں پہ کبھی ان کے مرا نام ہی آئے و دیگر کلاسیکل گیت مزید پڑھیں

کلین اینڈ گرین لاہور

کلین اینڈ گرین لاہور،پی ایچ اے کا تمام ڈونرز کا شکریہ ،یاسر گیلانی

لاہور(لاہورنامہ)پی ایچ اے کا کلین اینڈ گرین شجرکاری مہم میں حصہ لینے والے ڈونرز کے اعزاز میں تقسیم اسناد تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں چیئرمین پی ایچ اے انجینئر یاسر گیلانی اورڈی جی پی ایچ اے جواد احمد مزید پڑھیں

عظمی بخاری

وفاق کی طرح پنجاب بھی عطیات، صدقات پر چل رہا ہے، عظمی بخاری

لاہور(لاہورنامہ)پاکستان مسلم لیگ نون پنجاب کی ترجمان عظمی بخاری نے کہا کہ کورونا ویکسین خریدنے، ڈینگی سے نمٹنے اور لاہور کا کچرا اٹھانے کے لیے حکومت کے پاس پیسے نہیں، وفاق کی طرح پنجاب بھی عطیات، صدقات اور چندے پر مزید پڑھیں

امتحانی پیپر چیک

امتحانی پیپر چیک کرنے والے عملے کے وارے نیارے

لاہور (لاہورنامہ)فیصل آباد سمیت پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈ نے امتحانی عملے کے معاوضوں میں 80 فیصد تک اضافہ کردیا، میٹرک پیپرچیک کرنے کا معاوضہ 35 روپے سے بڑھا کر 40 روپے کردیا گیا. سپریٹنڈنٹ کا سنگل شفٹ کا معاوضہ مزید پڑھیں

جمشید اقبال چیمہ

اپوزیشن والےسن لیں کرپشن اور پاکستان ساتھ ساتھ نہیں چل سکتے ،جمشید اقبال چیمہ

لاہور(لاہورنامہ) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما و حلقہ این اے 133سے امیدوار جمشید اقبال چیمہ نے کہا ہے کہ اپوزیشن والے سن لیں پاکستان اور عمران خان انشااللہ ساتھ ساتھ چلیں گے لیکن کرپشن اور پاکستان ساتھ ساتھ نہیں مزید پڑھیں

ٹرین آپریشن

لاہور، پنڈی اور پشاور کے درمیان ٹرین آپریشن مکمل طور پر بحال

لاہور(لاہورنامہ) صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور، پنڈی اور پشاور کے درمیان ٹرین آپریشن مکمل طور پر بحال ہوگیا۔ریلوے انتظامیہ کے مطابق لاہور، پنڈی او پشاور کے درمیان ٹرین آپریشن مکمل طور پر بحال ہوگیا ہے، تمام پسنجر اور مال بردار مزید پڑھیں

محمدسرور

بھارت اقلیتوں کے لیے دنیا کا سب سے خطرناک ترین ملک بن چکا ہے،محمدسرور

لاہور(لاہورنامہ) گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے ٹوئٹر پر بھارتی ریاست تری پورہ میں حملے کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے بتایا ہے کہ 10دنوں میں 17مساجد کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ چوہدری محمد سرور نے کہا کہ بھارت اقلیتوں کے مزید پڑھیں

یوٹیلٹی سٹور

یوٹیلٹی سٹور میں اشیاخوردونوش کی قیمتوں میں اضافہ، قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع

لاہور(لاہورنامہ) یوٹیلٹی سٹور میں اشیاخوردونوش کی قیمتوں میں اضافے پر اظہار تشویش کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کروادی گئی ۔مسلم لیگ(ن)کی رکن حناپرویز بٹ کی جانب سے جمع کرائی گئی قرار دادکے متن میں کہاگیا ہے کہ یوٹیلٹی سٹور مزید پڑھیں

غازی علم دین شہید

جی پی او چوک میں غازی علم دین شہید کے یوم شہادت پر خصوصی تقریب کا اہتمام

لاہور (لاہورنامہ)لاہور کے جی پی او چوک میں وکلا اور سول سوسائٹی ارکان کی بڑی تعداد نے شہید ناموس رسالت غازی علم دین شہید کے یوم شہادت پر انہیں خراج تحسین پیش کرنے کے لیے خصوصی تقریب کا اہتمام کیا۔ مزید پڑھیں