مرغابی کے شکار

پنجاب میں یکم اکتوبر 2021ء تا31 مارچ 2022ء مرغابی کے شکار کااعلان

لاہور(لاہورنامہ)محکمہ تحفظ جنگلی حیات و پارکس پنجاب نے مرغابی کے شکارکااعلان کردیا ہے ۔ صدر دفترلاہورسے محکمہ کے تمام علاقائی دفاترکوجاری کئے گئے مراسلے کے مطابق مرغابی کے موسم شکارکادورانیہ یکم اکتوبر2021ء تا 31مارچ 2022ء ہے۔ وائلڈلائف ایکٹ جدول اول مزید پڑھیں

حشر نشر

مٹھی بھر اشرافیہ نے پاکستان کا جو حشر نشر کیا ہے اس کی مثال کہیں نہیں ملتی، محمد جاوید

لاہور (لاہورنامہ)امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ امیر جماعت سراج الحق کی اپیل پر 24ستمبر بروز جمعۃ المبارک کو مہنگائی، بے روزگاری، لاقانونیت اور کرپشن کے خلاف ملک گیریوم احتجاج منایا جائے گا۔ جس مزید پڑھیں

محمد سرور

دسمبر تک پنجاب کے 15ملین افراد کو پینے کا صاف پانی فراہم کر دیا جائے گا،محمد سرور

لاہور(لاہورنامہ) گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے فلاحی تنظیموں کے تعاون سے لگا ئے جانیوالے مزید 50فلٹریشن پلانٹس کا افتتاح کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب آب پاک اتھارٹی اور این جی اوز کے فلٹر یشن پلانٹس کے ذریعے دسمبر مزید پڑھیں

رانا ثناء اللہ

پارٹی کو منظم کر کے آئندہ انتخابات میں کامیابی حاصل کریں گے،رانا ثناء اللہ

لاہور (لاہورنامہ) مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ خان نے کہا ہے کہ پارٹی کو منظم کریں گے، آئندہ انتخابات میں کامیابی حاصل کریں گے، انتخابات 2021-22 میں ہو سکتے ہیں، نون لیگی اجلاس میں کسی کے مزید پڑھیں

عظمی بخاری

عثمان بزدار کی قابلیت اور کارکردگی صرف طلسمی عینک سے نظر آ سکتی ہے،عظمی بخاری

لاہور(لاہورنامہ) مسلم لیگ(ن) پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمی بخاری نے پارٹی صدر شہبازشریف سے لمبے بوٹ عثمان بزدار کو دینے کی درخواست کرتے ہوئے کہاکہ شاید لمبے بوٹ پہن کر عثمان بزدار لاہور کی صفائی کراسکیں۔ انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں

انٹرمیڈیٹ

پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈ ،انٹرمیڈیٹ کے نتائج کا اعلان 30 ستمبر کو کریں گے

لاہور (لاہورنامہ)پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈ انٹرمیڈیٹ کے نتائج کا اعلان 30 ستمبر کو کریں گے جس کے لئے عملہ تیاریوں میں مصروف ہے۔ جسکے اعلان پر انٹر 12 ویں کلاس کے طلبائHSSC پارٹ 2 کے نتائج بورڈ کی ویب مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن آف پاکستان

الیکشن کمیشن آف پاکستان میں فارن فنڈنگ کیس کی روزانہ کی بنیاد پر سماعت

لاہور(لاہورنامہ) الیکشن کمیشن آف پاکستان سے فارن فنڈنگ کیس کی روزانہ کی بنیاد پر سماعت کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کروادی گئی۔ مسلم لیگ (ن) کی رکن پنجاب اسمبلی ربعیہ نصرت کی جانب سے جمع کرائی گئی مزید پڑھیں

ایف بی آر

ایف بی آر کا ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع نہ کرنے کا فیصلہ

لاہور( لاہورنامہ)فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ ایف بی آر کے مطابق انکم ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرانے پر ایک ہزار روپے یومیہ جرمانہ ہوگا جبکہ مزید پڑھیں

میاں منشا

شہباز شریف فیملی کے خلاف منی لانڈرنگ کیس، میاں منشا کو لیگل نوٹس جاری

لاہور(لاہورنامہ) شہباز شریف فیملی کے خلاف منی لانڈرنگ کیس میں ایف آئی اے نے میاں منشا کو 25بلین کی جعلی اکائونٹس سے ٹرانزیکشنز پر لیگل نوٹس جاری کردیا۔ ایف آئی اے نے شہباز شریف فیملی کے خلاف منی لانڈرنگ کیس مزید پڑھیں

چودھری پرویزالٰہی

بلدیاتی نظام ایسا ہونا چاہئے جس سے عام آدمی کو فائدہ ہو، چودھری پرویزالٰہی

لاہور(لاہورنامہ) سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی اور جنرل سیکرٹری مسلم لیگ پنجاب سینیٹر کامل علی آغا سے نائب صدر چودھری سرفراز گوندل کی قیادت میں سرگودھا کنٹونمنٹ سے آزاد حیثیت سے منتخب ہوے والے کونسلر چودھری توقیر اشرف گجر اور مزید پڑھیں