عظمیٰ بخاری

غلطیاں تم کرو ،ملک کو شرمندہ تم کرائو اور قصوروار شریف فیملی ہے، عظمیٰ بخاری

لاہور( لاہورنامہ) مسلم لیگ (ن) پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمیٰ بخاری نے شیخ رشید اور فیاض الحسن چوہان سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ شیخ رشید اور فیاض الحسن چوہان میں تھوڑی سی بھی غیرت ہوتی مزید پڑھیں

حمزہ شہباز

بجلی کے بلوں میں 5 سے 35 فیصد کا نفاذ بے حسی اور بے رحمی ہے، حمزہ شہباز

لاہور (لاہورنامہ) پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ صدارتی آرڈیننس کے ذریعے بجلی کے بلوں میں 5 سے 35 فیصد ایڈوانس انکم ٹیکس کا نفاذ حکومتی بے حسی اور بے رحمی کا مظہر ہے،حکومت مزید پڑھیں

لانڈری پلانٹ

پی آئی این ایس میں ساڑھے 4کڑور روپے سے سٹیٹ آف دی آرٹ لانڈری پلانٹ نصب

لاہور (لاہورنامہ) پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف نیورو سائنسز میں جدید ٹیکنالوجی سے لیس ساڑھے4کڑور روپے مالیت کی جدید اور سٹیٹ آف دی آرٹ لانڈری سسٹم نصب کر دیا گیا ہے اور اس پلانٹ نے باقاعدہ طور پر کام بھی شروع مزید پڑھیں

عظمی بخاری

فروغ نسیم اور شہزاد اکبر صرف ہمارے ہی کیسز کے پیچھے پڑے ہیں ، عظمی بخاری

لاہور(لاہورنامہ)مسلم لیگ(ن)پنجاب کی ترجمان عظمی بخاری نے کہا ہے کہ فروغ نسیم اور شہزاد اکبر صرف ہمارے کیسز کے پیچھے پڑے رہتے ہیں ۔نئے جج نے یکم اکتوبر تاریخ دی ۔ پیٹرول کی قیمت میں اضافہ عوام دشمنی ہے ۔70 مزید پڑھیں

تعلیمی ادارے

پنجاب اور خیبر پختونخوا ہ میں تعلیمی ادارے دس روز بعددوبارہ کھل گئے

لاہور/پشاور( لاہورنامہ) پنجاب اور خیبر پختونخوا میں سرکاری اور نجی تعلیمی ادارے دس روز بعد دوبارہ کھل گئے، بڑھتے کیسز کے باعث 6ستمبر کو تعلیمی ادارے بند کیے گئے تھے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب میں دس روز بعد تدریسی سرگرمیاں مزید پڑھیں

اعجاز احمد منہاس

حضرت محمد مصطفیﷺہر مسلمان کے دل میں بستے ہیں،اسوہ حسنہ ہمارے لئے بہترین نمونہ ہے،اعجاز احمد منہاس

لاہور (لاہورنامہ) ایگزیکٹو ڈائریکٹر لاہور آرٹس کونسل الحمراء اعجاز احمد منہاس نے کہا ہے کہ الحمراء عشرہ رحمتہ اللعالمین ﷺ کو بھرپور تزک و احتشام کے ساتھ منائے گا، اس موقع پر خطاطی کا مقابلہ بعنوا ن ”اسم محمد ﷺ“ مزید پڑھیں

منی لانڈرنگ کیس

منی لانڈرنگ کیس شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو یکم اکتوبر کو فرد جرم کیلئے طلب

لاہور(لاہورنامہ) احتساب عدالت نے منی لانڈرنگ کیس میں شہباز شریف، حمزہ شہباز سمیت تمام ملزموں کو یکم اکتوبر کو فرد جرم کیلئے طلب کرلیا، عدالت نے رمضان شوگر ملز اور آشیانہ اقبال کیس کی سماعت ملتوی کرتے ہوئے ملزمان کو مزید پڑھیں

یاسرگیلانی

ماحولیاتی آلودگی اور صحتمند معاشرے کے قیام کیلئے شجرکاری ناگزیر ہے، یاسرگیلانی

لاہور(لاہورنامہ)پلانٹ فار پاکستان مہم کے تحت پی ایچ اے اور ڈان بریڈکے اشتراک سے گلشن اقبال پارک میں شجرکاری تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ چیئرمین پی ایچ اے انجینئر یاسرگیلانی اورڈان بریڈ کمپنی کے جی ایم میجر (ر) شہریار نے مزید پڑھیں

پٹرولیم مصنوعات

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، پنجاب اسمبلی میں قرار داد پیش

لاہور (لاہورنامہ) پاکستان مسلم لیگ(ن)کی رکن حنا پرویز بٹ کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع کرا دی گئی۔ قرارداد کے متن میں کہا گیا ہے کہ یہ ایوان پیٹرولیم مصنوعات مزید پڑھیں

ہمایوں اختر خان

اپوزیشن کی قبل ازوقت انتخابات کی خواہش انکے سینے میں ہی دم توڑ جائیگی،ہمایوں اختر خان

لاہور(لاہورنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنماو سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن کی قبل ازوقت انتخابات کی خواہش کبھی پوری نہیں ہو گی بلکہ یہ ان کے سینے میں ہی دم توڑ جائے گی مزید پڑھیں