عظمی بخاری

عثمان بزدار کی 3 سالہ کارکردگی اندھے،گونگے بن کر اپنی نوکری کرنا ہے،عظمی بخاری

لاہور(لاہورنامہ) مسلم لیگ(ن) پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمی بخاری نے کہاہے کہ چوہان صاحب عثمان بزدار نے تین سالوں میں کونسا قلعہ فتح کیا ہے جو تشہیر کررہے ہیں؟ کاش آپ لاہور جیسے خوبصورت شہر کو کچرے کا ڈھیر بنانے مزید پڑھیں

عظمیٰ بخاری

لاہور میں گھر یلو خواتین،ورکنگ خواتین ،مسافر خواتین سب غیر محفوظ، عظمیٰ بخاری

لاہور(لاہورنامہ)مسلم لیگ(ن) پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ لاہور میں گھر یلو خواتین،ورکنگ خواتین ،مسافر خواتین سب غیر محفوظ ہو چکی ہیں۔ لاہور میں ایک ہفتے میں خواتین کے ساتھ زیادتی کے 7واقعات سامنے آچکے ہیں۔حکومت خواتین مزید پڑھیں

چنگان پاکستان

چنگان پاکستان نے ایلسون کی قیمتیں میں ایک لاکھ20ہزار روپے تک اضافہ کر دیا

لاہور( لاہورنامہ) چنگان پاکستان نے اپنی تمام گاڑیوں کی قیمتیں ایک لاکھ 20 ہزار روپے تک بڑھادیں، کمپنی کی جانب سے اسٹیل کی قیمت اور ترسیلات کی لاگت میں اضافے کو قیمتیں بڑھانے کا جواز بتایا گیا ہے ۔چنگان ایلسون مزید پڑھیں

چوہدری پرویز الٰہی

عوامی حقوق کے تحفظ کیلئے جب بھی موقع ملا اپنا کردار ادا کیا ،چوہدری پرویز الٰہی

لاہور (لاہورنامہ) پنجاب اسمبلی کے اسپیکر چوہدری پرویز الٰہی نے مرکزی انفارمیشن کی سیکرٹری مہرین ملک آدم سے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں پنجاب اسمبلی کے اسپیکر چوہدری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ بلدیاتی نظام کو مزید منظم بنانے مزید پڑھیں

عظمی بخاری

پنجاب میں لااینڈ آڈر کی بگڑتی صورتحال کے ذمہ دار وزیراعلی اور وزیرقانون ہیں،عظمی بخاری

لاہور(لاہورنامہ) مسلم لیگ(ن)پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمی بخاری نے لاہور میں خواتین کے ساتھ بدسلوکی کے بڑھتے واقعات پر اظہار تشویش کرتے ہوئے کہاکہ پنجاب میں لااینڈ آڈر کی بگڑتی صورتحال کے ذمہ دار وزیراعلی اور وزیرقانون پنجاب ہیں، عثمان مزید پڑھیں

محرم الحرام

آئی جی پنجاب کا نویں محرم الحرام کے مرکزی جلوس کے سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ

لاہور (لاہورنامہ) انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب انعام غنی نے کہاہے کہ عشرہ محرم الحرام کے دوران صوبہ بھر میں پنجاب پولیس تمام دستیاب وسائل کو بروئے کار لا کر مجالس اور جلوسوں کے بہترین سیکیورٹی انتظامات کو یقینی بنارہی ہے مزید پڑھیں

شجرکاری مہم

یو ای ٹی لاہور میں وی سی،رجسٹرار،ڈینز،اساتذہ نے پودے لگا کر شجرکاری مہم کا آغاز کیا

لاہور(لاہورنامہ)یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہورنے باقاعدہ طور پر شجرکاری مہم کا آغاز کردیا ہے۔ اس سلسلے میں یو ای ٹی لاہور اور اس کے سب کیمپسزمیں 1620پودے لگائے گئے۔شجرکاری مہم کا آغازوائس چانسلر یو ای ٹی لاہور پروفیسر ڈاکٹر مزید پڑھیں

شہباز شریف

وفاقی حکومت کیسز پر اثر انداز ہونے کی کوشش کر رہی ہے، شہباز شریف

لاہور (لاہورنامہ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کیسز پر اثر انداز ہونے کی کوشش کر رہی ہے، ہائیکورٹ کو حکومت کی جانب سے خط لکھنا مزید پڑھیں

میڈیکل اسٹورز

میڈیکل اسٹورز پر فارماسسٹ کی موجودگی لازمی قرار، نوٹیفکیشن جاری

لاہور (لاہورنامہ) پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں تمام میڈیکل اسٹورز پر فارماسسٹ کی موجودگی لازمی قرار دیتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ اس حوالے سے صوبائی سیکریٹری ہیلتھ کی ہدایت پر چیف ڈرگ کنٹرولر نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا مزید پڑھیں

درپیش چیلنجز سے نمٹنے

ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے اپنی ذاتی انا ء سے بالا تر ہوکر فیصلے کرنا ہونگے

لاہور( لاہورنامہ)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے زیر اہتمام یوم آزادی کے حوالے سے مرکزی سیکرٹریٹ ماڈل ٹائون اور لاہور کے دفتر نصیر آباد میں پرچم کشائی کی تقریبات کا انعقاد کیا گیا جس میں پارٹی رہنمائوں اور کارکنوں نے شرکت مزید پڑھیں