ڈاکٹریاسمین راشد

مدراینڈچائلڈہسپتالوں کی تعمیرسے ماں اوربچے کی صحت کیلئے بہترین طبی سہولیات میسرآئیں گی، ڈاکٹریاسمین راشد

لاہور(لاہورنامہ) وزیرصحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کی زیرصدارت آج محکمہ پرائمری اینڈسیکنڈری ہیلتھ کئیرمیں اہم اجلاس منعقد ہوا. جس میں سپیشل سیکرٹری محمداجمل بھٹی، ایڈیشنل سیکرٹری ڈویلپمنٹ عمرفاروق ودیگرمتعلقہ افسران نے شرکت کی۔ صوبائی وزیرصحت ڈاکٹریاسمین راشدنے اجلاس کے دوران مزید پڑھیں

ڈاکٹر شاہد صد یق

صوبائی وزیرلیبر انصرمجیدخان کی زیرصدارت پنجاب ایمپلائزسوشل سکیورٹی انسٹی ٹیوشنزکے گورننگ باڈی کا اجلاس

لاہور (لاہورنامہ) صوبائی وزیرلیبرانصرمجیدخان کی زیرصدارت آج پیسی ہیڈآفس میں پنجاب ایمپلائز سوشل سکیورٹی انسٹی ٹیوشنزکے گورننگ باڈی کاایک سو سینتالیسواں اجلاس منعقد ہوا. جس میں سیکرٹری لیبر عامرجان، کمشنرپیسی تنویراقبال، پیسی گورننگ باڈی کے تمام ممبران و دیگرافسران نے مزید پڑھیں

ڈاکٹر شاہد صد یق

اپوزیشن کی حکومت گرانے کی خواہش کسی صورت پوری نہیں ہوسکتی بلاو ل شہباز گٹھ جوڑ عوام مسترد کر چکے، ڈاکٹر شاہد صد یق

لاہور (لاہورنامہ) ترجمان پنجاب حکومت ،چیئر مین لاہور ٹرانسپور ٹ کمپنی ڈاکٹر شاہد صد یق خان نے کہاہے کہ کٹھ پتلی بلاو ل اپنے قد کا ٹھ کے مطا بق بیان بازی کرے. اپوزیشن کی حکومت گرانے کی خواہش کسی مزید پڑھیں

مسرت جمشید چیمہ

مسلم لیگ(ن) مٹھائیاں بانٹنے میں ہمیشہ جلد ی کرتی ہے ، ترجمان پنجاب حکومت مسرت جمشید چیمہ

لاہور(لاہورنامہ) ترجمان پنجاب حکومت مسرت جمشیدچیمہ نے کہا ہے کہ مسلم لیگ(ن) مٹھائیاں بانٹنے میں ہمیشہ بہت جلد ی کرتی ہے لیکن کچھ دیر بعد حقائق سامنے آنے پر اس کی خوشی غارت ہو جاتی ہے. بلاول بھٹو کرپشن کی مزید پڑھیں

حکومت پنجاب کا آٹے کی قیمتوں میں کمی

حکومت پنجاب کا آٹے کی قیمتوں میں کمی کے لئے بڑا فیصلہ

لاہور (لاہورنامہ) وزیراعلیٰ پنجاب کے سیاسی معاون خصوصی سید رفاقت علی گیلانی نے کہا ہے حکومت پنجاب نے مارکیٹ میں آٹے کی قیمتوں میں کمی کے لئے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے فلور ملوں کو گندم کے اجراء کے حوالے سے مزید پڑھیں

مسرت چیمہ

پنجاب کو فتح کرنے کے خواب دیکھنا چھوڑ دیں، آئندہ انتخابات میں سندھ میں بھی پانسہ پلٹ کر دکھائیں گے، مسرت چیمہ

لاہور(لاہورنامہ) ترجمان پنجاب حکومت مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے ک ہ پرچی پر چیئرمین بننے والے بلاول زرداری سیاسی تقویت لینے پنجاب کے دورے پر آئے . پیپلز پارٹی کو ان کے اپنے کارکن پذیرائی دینے کیلئے تیار نہیں مزید پڑھیں

میاں وحید

پاکستان کادفا ع مضبو ط ہا تھو ں میں ہے،میلی آ نکھ سے دیکھنے والو ں کو نشان عبر ت بنا دیں گے، میاں وحید

لاہور(لاہورنامہ)گور نر پنجاب کے کوا ڈینٹر میاں وحیداحمد نے کہاہے کہ وطن عزیز کی سلامتی اور تحفظ کیلئے پوری قوم متحد ہے. پاکستان کادفا ع مضبو ط ہا تھو ں میں ہیں میلی آ نکھ سے دیکھنے والو ں کو مزید پڑھیں

صوبائی وزیر لیبر انصرمجید خان

فیصل آبادمیں مشروب بنانے والی فیکٹری میں تین مزدوروں کی ہلاکت کانوٹس ، انصرمجیدخان

لاہور(لاہور نامہ) وزیرلیبرپنجاب انصرمجیدخان نے فیصل آبادمیں مشروب بنانے والی فیکٹری میں تین مزدوروں کی ہلاکت کانوٹس لے لیا۔ صوبائی وزیرلیبرنے متعلقہ حکام اورڈائریکٹرلیبرفیصل آباد سے رپورٹ طلب کرلی۔ صوبائی وزیر لیبر انصرمجیدخان نے کہاکہ جاں بحق ہونے والے مزدوروں مزید پڑھیں

پی ٹی آئی حکومت

پی ٹی آئی حکومت نے اداروں کو کرپشن سے پاک کر دیا ، ڈاکٹر شاہد صد یق

لاہور (لاہور نامہ)تر جمان پنجاب حکومت ،چیئر مین لاہور ٹرانسپور ٹ کمپنی ڈاکٹر شاہد صد یق خان نے کہاہے کہ پی ٹی آئی حکومت نے اداروں کو کرپشن سے پاک کر دیا. اپنے چہیتوں کو نوازنے کیلئے سا بق حکمرانو مزید پڑھیں