آرڈیننس جاری

اسپیکر پنجاب اسمبلی کے اختیارات محدود، گورنر نے آرڈیننس جاری کر دیا

لاہور (لاہورنامہ) پنجاب حکومت نے سپیکر صوبائی اسمبلی کے اختیارات محدود کر دیئے، گورنر بلیغ الرحمن نے آرڈیننس جاری کر دیا ۔ صوبائی اسمبلی کو محکمہ قانون کے ماتحت کر دیا گیا ہے، صوبائی اسمبلی کے اختیارات محدود کرنے کیلئے مزید پڑھیں

عطااللہ تارڑ

عمران خان نے ساڑھے3 سال میں کوئی کام نہیں کیا، عطااللہ تارڑ

لاہور(لاہورنامہ)مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما ترجمان پنجاب حکومت عطااللہ تارڑ نے کہا کہ عمران خان نے ساڑھے3 سال کوئی کام نہیں کیا ہے. ان لوگوں نے 3ارب کی سبسڈی ملوں کودلوائی‘ مالم جبہ کیس کرپشن کی داستان ہے‘عمران خان مزید پڑھیں

حناپرویز بٹ

عمران خان اب پاکستان کا گزرا ہوا کل بن چکے ہیں، حناپرویز بٹ

لاہور(لاہورنامہ) مسلم لیگ(ن) کی رکن پنجاب اسمبلی حناپرویز بٹ نے کہا ہے کہ عمران خان اب پاکستان کا گزرا ہوا کل بن چکے ہیں ۔عمران خان نے ملک مضبوط کرنے کی بجائے اپنا گھر اور دوست مضبوط کیے۔ بشری مانیکا مزید پڑھیں

محکمہ زراعت

محکمہ زراعت پنجاب کی صوبائی کمیٹی کا اہم اجلاس

لاہور (لاہورنامہ) ترجمان محکمہ زراعت پنجاب کے مطابق گندم اور تیلدار اجناس کی فی ایکڑ پیداوار میں اضافہ کے قومی منصوبہ کے تحت کاشتکارو ں کے درمیان صحتمندانہ مسابقت پیدا کرنے کیلئے مالی سال2021-22 کو گندم اور کینولہ کے ضلعی مزید پڑھیں

خواجہ احمد حسان

شیرانوالہ ،گلاب دیوی منصوبوں پرواسا ،سوئی گیس واپڈا اپنے کام جلدمکمل کریں،خواجہ احمد حسان

لاہور( لاہورنامہ)وزیر اعلیٰ کے مشیر خواجہ احمد حسان کی زیرصدارت ایوان وزیراعلی میں تمام محکموں کا مشترکہ اجلاس ہوا ۔ جس میں جاری اور نئے شروع ہونے والے ترقیاتی منصوبوں پر بریفنگ دی گئی۔ خواجہ احمد حسان نے کہا کہ مزید پڑھیں

آصف علی زرداری

وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز کی سابق صدر آصف علی زرداری سے ملاقات

لاہور (لاہورنامہ) سابق صدر آصف علی زرداری سے لاہور میں وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز نے ملاقات کی۔ملاقات میں ملکی سیاسی صورت حال اور انتظامی امور باہمی تعاون چلانے پر غور ہوا۔ اس موقع پر وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ، مزید پڑھیں

وزیر ریلوے

وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا ریلوے کے کرائے نہ بڑھانے کا فیصلہ

اسلام آ باد (لاہورنامہ) وزارت ریلوے نے کرائے نہ بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ کرائے بڑھانے کی تجویز مسترد کردی گئی ہے، اس سے قبل مسافر ٹرینوں کیلئے 15 فیصد کرائے مزید پڑھیں

حمزہ شہباز,

عوام کو مشکل وقت میں ریلیف دینے کیلئے آٹے پرسبسڈی دے رہے ہیں، حمزہ شہباز

لاہور (لاہورنامہ) وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ سیاست نہیں خدمت پر یقین رکھتا ہوں۔ منشیات کے خلاف موثر اورمنظم مہم چلانے کی ہدایت دیتے ہوئے وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز نے کہا کہ عوام کو مشکل مزید پڑھیں

سرکاری سکولوں

پنجاب حکومت کا سرکاری سکولوں کی خواتین ٹیچرز کو سکوٹی دینے کا فیصلہ

لاہور (لاہورنامہ) سرکاری سکولوں کی خواتین ٹیچرز کو سکوٹی دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے، پنجاب حکومت سرکاری سکولوں میں خواتین اساتذہ کو سکوٹی دے گی ۔ تفصیلات کے مطابق آئندہ مالی سال کے بجٹ میں پائلٹ پراجیکٹ کی اسکیم مزید پڑھیں

ایوب زرعی تحقیقاتی ادارہ

ایوب زرعی تحقیقاتی ادارہ فیصل آباد میں زرعی سائنسدانوں کا اجلاس

لاہور(لاہورنامہ) پاکستان میں بڑھتی ہوئی آبادی کے لیے خوردنی تیل کی پیداوار میں خود کفالت وقت کا تقاضا ہے کیونکہ زرعی ملک ہونے کی باوجود باوجود ہر سال خوردنی تیل کی درآمد پر300ارب روپے کا کثیر زرمبادلہ خرچ کرنا پڑتا مزید پڑھیں