یادگار شہدا پر حاضری

نگران وزیراعلی محسن نقوی اور کور کمانڈر لاہور کی یادگار شہدا پر حاضری

لاہور(لاہورنامہ)نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی اور کور کمانڈر لاہور لیفٹیننٹ جنرل سید عامر رضا آج یوم دفاع کے موقع پر کینٹ میں یادگار شہدا پر حاضری دی – وزیراعلی پنجاب محسن نقوی اور کور کمانڈر لاہور لیفٹیننٹ جنرل سید عامر مزید پڑھیں

سمر سکلز کیمپ

سمر سکلز کیمپ سے بیروزگاروں کو روزگار ملے گا، احسان بھٹہ

لاہور (لاہورنامہ)سیکرٹری انڈسٹریز احسان بھٹہ کا ایک اور احسن اقدام ، پنجاب بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن کے سمر سکلز کیمپ کا پہلی بار انقعاد کروانے پر مثبت نتائج سامنے آئے. چیرمین پنجاب بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن ڈاکٹر محمد ناظر خان مزید پڑھیں

یوم دفاع, ڈاکٹر جاوید اکرم

ڈاکٹر جاوید اکرم کی یوم دفاع کے سلسلہ میں منعقدہ پرچم کشائی کی تقریب

لاہور(لاہورنامہ) نگران صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر جاوید اکرم نے سروسز انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز میں یوم دفاع کے سلسلہ میں منعقدہ پرچم کشائی کی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر پرنسپل پروفیسر ڈاکٹر زوہرہ خانم، مزید پڑھیں

یوم دفاع کی تقریبات روایتی جوش و جذبے سے منایا جائے گا، محمد علی رندھاوا

لاہور (لاہورنامہ) کمشنر لاہور محمد علی رندھاوا نے کہا ہے کہ یوم دفاع پاکستان 6 ستمبر کو شایان شان و بھرپور انداز سے منایا جائے گا۔ گرینڈ ہلال استقلال تقریب کل صبح 9بجے ٹاون ہال میں منعقد ہوگی۔ کمشنر لاہور مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ محسن نقوی

وزیراعلیٰ محسن نقوی کا ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال سرگودھا کا دورہ

لاہور (لاہورنامہ)نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال سرگودھا کا دورہ کیا۔ استقبالیہ پرچی کائونٹر پر مریضوں کی لمبی قطاریں،طبی سہولتوں کا فقدان، چیک اپ میں تاخیر،وارڈز کی بری حالت ،مفت ٹیسٹ کی سہولت نہ مفت ادویات، مزید پڑھیں

ایدھی فاؤنڈیشن

ڈاکٹر جاوید اکرم سے ایدھی فاؤنڈیشن کے سربراہ فیصل ایدھی کی ملاقات

لاہور (لاہورنامہ)نگران صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر جاوید اکرم سے محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن میں ایدھی فاؤنڈیشن کے سربراہ فیصل ایدھی نے ملاقات کی۔ اس موقع پرنگران صوبائی وزیرصحت ڈاکٹرجاویداکرم اور فیصل ایدھی کے درمیان ایدھی ویلفیئر سنٹر مزید پڑھیں

حضرت داتا گنج بخش علی ہجویری

حضرت داتا گنج بخش علی ہجویری کے 980 ویں عرس کی تین روزہ تقریبات کی تیاریاں

لاہور (لاہورنامہ) حضرت داتا گنج بخش علی ہجویری کے 980 ویں عرس کی تین روزہ تقریبات کی تیاریاں جاری۔تفصیلات کے مطابق ڈی سی لاہور رافعہ حیدر نے دربار حضرت داتا گنج بخش کا تفصیلی دورہ کیا اور تیاریوں کو حتمی مزید پڑھیں

کمشنر لاہور محمد علی رندھاوا

کمشنر لاہور محمد علی رندھاوا کا لٹن روڈ، جین مندر، بیگم روڈمحلہ کا دورہ

لاہور (لاہورنامہ) کمشنر لاہور محمد علی رندھاوا نے لٹن روڈ، جین مندر، بیگم روڈمحلہ کا 24گھنٹے میں دوسرا دورہ کیا۔ کمشنر لاہور محمد علی رندھاوا نے پہلے دورے کے دوران دی گئی اپنی ہدایات پر عملدرآمد کا جائزہ لیا۔ کمشنر مزید پڑھیں

سمارٹ لاہور“

کمشنر لاہور کی زیر صدارت ”سمارٹ لاہور“ پر اجلاس منعقد ہوا

لاہور (لاہورنامہ) کمشنر لاہور محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت شہری سہولیات کی فراہمی کیلئے ”سمارٹ لاہور“ پر اجلاس منعقد ہوا۔ کمشنر لاہور محمد علی رندھاوا کو پی آئی ٹی بی نے لاہور سمارٹ پر بریفنگ دی۔ کمشنر لاہور نے مزید پڑھیں

سیلاب متاثرہ علاقوں کا بھی دورہ،

صوبائی وزیر صنعت و تجارت کا بھاول پور کے سیلاب متاثرہ علاقوں کا بھی دورہ،

لاہور (لاہورنامہ) صوبائی وزیر صنعت و تجارت ایس ایم تنویر نے بھاول پور انڈسٹریل اسٹیٹ کا دورہ کیا اور ترقیاتی کاموں پر پیش رفت کا جائزہ لیا، صوبائی وزیر کو سی ای او پیڈمک نے ترقیاتی کاموں پر پیش رفت مزید پڑھیں