ہمایوں اختر خان

معیشت کی ترقی بارے مثبت اطلاعات حزب اختلاف پر بجلی بن کر گرتی ہیں، ہمایوں اختر خان

اسلام آباد( لاہورنامہ) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ ملکی معیشت ترقی کے مرحلے میں داخل ہو گئی ہے . جس میں غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر چھ مزید پڑھیں

فیاض الحسن چوہان

پنجاب کی میٹھی زبان، صوفیانہ شاعری اور مہمان نوازوں کی سرزمین ہے‘ فیاض الحسن چوہان

راولپنڈی(لاہورنامہ ) وزیر جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے پنجاب اسمبلی میں پیپلز پارٹی کے پارلیمانی لیڈر حسن مرتضیٰ کی جانب سے محنت کش پاکستانیوں کے بارے میں تضحیک آمیز بیانات پر اسمبلی سے احتجاجاً واک آوٹ کے مزید پڑھیں

بحالی روڈز کی منظوری

بے مقصد اور بے سمت تقریریں عوام کی خدمت نہیں،قیمتی وقت ضائع کیاگیا‘ عثمان بزدار

لاہور(لاہورنامہ)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ بے مقصد اور بے سمت تقریروں سے قوم کی خدمت نہیں ہوتی۔ پارلیمنٹ میں رام کہانی سناکر قوم کا قیمتی وقت ضائع کیاگیا۔ قوم کو کچھ پتہ نہیں چلا کہ یہ مزید پڑھیں

پرویزالٰہی

ریسکیو 1122 کے قانون میں رکاوٹیں ڈالنےوالوں کے خلاف کارروائی ہوگی‘ پرویزالٰہی

لاہور(لاہورنامہ) سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی کی زیر صدارت آج پنجاب اسمبلی میں سپیشل کمیٹی نمبر 13 کا اجلاس منعقد ہوا جس میں وزیر قانون محمد بشارت راجہ، ارکان اسمبلی ملک محمد احمد خان، ملک احمد علی اولکھ، ملک ندیم مزید پڑھیں

شہباز گِل

حکومت کا ہر عمل اپوزیشن کے سیاسی تابوت میں کیل ہے، شہباز گِل

اسلام آباد (لاہورنامہ)وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گِل نے کہا ہے کہ معیشت کی بہتری، بجٹ ریلیف، ملازمتوں کے مواقع، غرض حکومت کا ہر عمل اپوزیشن کے سیاسی تابوت میں کیل کی حیثیت رکھتا ہے۔ شہباز گِل مزید پڑھیں

ہمایوں اختر خان

سپیکر کے رابطے پر حزب اختلاف کا رد عمل سب کے سامنے ہے،ہمایوں اختر خان

اسلام آباد(لاہورنامہ) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے کہاہے کہ حکومت ایوان کی کارروائی چلانے میں سنجیدہ ہیں تو سپیکر نے ضابطہ اخلاق کی تشکیل کیلئے کمیٹی کے قیام کی پیشرفت مزید پڑھیں

ریفرل سسٹم ختم

مریضوں کے ریفرل سسٹم ختم، سوشل سکیورٹی ہسپتال کے استقبالیہ سے رابطہ کریں

لاہو ر(لاہورنامہ) صوبائی وزیر لیبر عنصر مجید خان کی خصوصی ہدایات پر دائمی بیماریوں میں مبتلا مریضوں کے ریفرل سسٹم کوختم کردیاگیا ، مریض اب براہ راست سوشل سکیورٹی ہسپتال کے استقبالیہ سے رابطہ کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی مزید پڑھیں

ڈاکٹر شاہد صدیق

پاکستان معاشی ترقی کی راہ پر گامزن ہو چکا، اپوزیشن مایوسی کا شکار ہے، ڈاکٹر شاہد صد یق

لاہور (لاہورنامہ)تر جمان پنجاب حکومت ڈاکٹر شاہد صد یق نے کہ ہے کہ موجودہ حالات میں انتشار کی سیاست کی کوئی گنجائش نہیں،و طن عز یز میں افراتفری پھیلانے کی کوشش کرنے والے عناصر دشمن کے ایجنڈے پر چل رہے مزید پڑھیں

عثمان بزدار

لاہور پاکستان کا دل، ترقیاتی منصوبوں کیلئے 28 ارب روپے مختص، عثمان بزدار

لاہور(لاہورنامہ) وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ لاہور پاکستان کا دل اور معاشی سرگرمیوں کا اہم مرکز ہے، ترقیاتی منصوبوں کیلئے 28 ارب روپے مختص کر دیئے۔ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ لاہور کی ترقی پاکستان کی مزید پڑھیں

عثمان بزدار

نیا بجٹ صوبے میں ترقی و خوشحالی کی نئی تاریخ رقم کرے گا، عثمان بزدار

لاہور(لاہورنامہ) وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ نیا بجٹ صوبے میں ترقی و خوشحالی کی نئی تاریخ رقم کرے گا، تاریخی اور بہترین بجٹ پر اپوزیشن کے پاس تنقید برائے تنقید کیلئے بھی الفاظ نہیں۔ عثمان بزدار نے مزید پڑھیں