ماہرہ خان

ماہرہ خان مہاجرین کی خیرسگالی سفیر مقرر

اسلام آباد (لاہور نامہ)پاکستان کی نامور اداکارہ ماہرہ خان کو اقوام متحدہ کے ہائی کمیشن برائے مہاجرین کی خیرسگالی سفیر مقرر کردیا گیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اقوام متحدہ کے ادارے برائے مہاجرین نے ماہرہ خان کی مزید پڑھیں

اداکارہ زیبا بختیار

مستقبل قریب میں پاکستانی فلمیں پوری دنیا میں اپنی شناخت بنائینگی‘ اداکارہ زیبا بختیار

کراچی (لاہور نامہ) ٹی وی و فلم کی نامور اداکارہ زیبا بختیار نے کہا ہے کہ آنے والا وقت فلم انڈسٹری کیلئے بہت بہترین ثابت ہوگا‘ وہ وقت دور نہیں جب پاکستانی فلمیں پوری دنیا میں اپنی شناخت بنائینگی‘ نوجوان مزید پڑھیں

فضا علی

فضا علی کی ڈرامہ سیریل میرے پاس تم ہو کو خراج تحسین پیش کرنے بارے وڈیو جاری

اسلام آباد(لاہور نامہ)اداکارہ فضا علی نے ڈرامہ سیریلمیرے پاس تم ہو کو خراج تحسین پیش کرنے بارے وڈیو سوشل میڈیا پر جاری کر دی۔فضا علی نے انسٹاگرام پر ایک وڈیو شیئر کی جس میں وہ ایک مرد کا ہاتھ پکڑکر مزید پڑھیں

اداکارہ ثنا جاوید

ثنا جاوید کا ڈرامہ سیریل رسوائی کی پسندیدگی پر شائقین کا شکریہ

اسلام آباد(لاہور نامہ)اداکارہ ثنا جاوید نے کہا کہ وہ ڈرامہ سیریل رسوائی میں انہیں پسند کرنے پر شائقین کی مشکور ہیں ۔اداکارہ نے سوشل میڈیا پر جاری ایک ویڈیو پیغام میں شائقین کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ انہیں مزید پڑھیں

اداکارہ علیبہ خان

کسی سے کوئی مقابلہ نہیں،تعداد کی بجائے معیار کو ترجیح دیتی ہوں،علیبہ خان

لاہور (لاہور نامہ) معروف اداکارہ علیبہ خان نے کہا ہے کہ شوبزانڈسٹری میں ان کا کبھی کسی سے کوئی مقابلہ نہیں ہے، انہوں نے کہا کہ شوبزانڈسٹری میں سبھی اداکارائیں بہت ہی ٹیلنٹڈہیں کسی کے ساتھ بھی میراموازنہ نہیں ہوسکتا،علیبہ مزید پڑھیں

رابی پیرزادہ

رابی پیرزادہ کی اپنی تصاویر اور ویڈیوز ہٹانے کی درخواست

لاہور (لاہور نامہ) گلوکارہ رابی پیرزادہ نے ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کو اپنی تصاویر اور ویڈیوز ہٹانے کی درخواست دے دی۔ درخواست میں رابی پیرزادہ نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر وائرل ان کی تصویروں اور ویڈیوز مزید پڑھیں

ماورا حسین

سوشل میڈیا پر ماورا حسین کے رشتے کی خبریں زیر گردش

لاہور (لاہورنامہ) سوشل میڈیا پراداکارہ و ماڈل ماورا حسین کی ان کے دوست کے ساتھ وائرل ہونے والی تصاویر کے بعد افواہیں گردش کررہی ہیں کہ بہت جلد وہ اپنے رشتے کا باقائدہ اعلان کرنے والی ہیں۔ سوشل میڈیا پرگردش مزید پڑھیں

احسن خان

غلطی ہو جانے پر اسے تسلیم کرلینے میں عار محسوس نہیں کرنی چاہیے ‘ احسن خان

لاہور ( لاہور نامہ)اداکار احسن خان نے کہا ہے کہ اگر انسان سے غلطی ہو جائے تو اس پر ڈٹے رہنے کی بجائے اسے تسلیم کر لینے میں عار محسوس نہیں کرنی چاہیے ، ہمیشہ اپنی غلطیوں سے سیکھا ہے مزید پڑھیں

افتخار ٹھاکر

اسٹیج کا پلیٹ فارم معاشرے کی اصلاح کیلئے کارآمد ثابت ہو سکتا ہے ‘ افتخار ٹھاکر

لاہور( لاہور نامہ)نامور کامیڈین اداکار افتخار ٹھاکرنے کہا ہے کہ اسٹیج کا پلیٹ فارم معاشرے کی اصلاح کیلئے کارآمد ثابت ہو سکتا ہے ،لوگوں کے چہروں پر مسکراہٹیں بکھیر کر جو خوشی حاصل ہوتی ہے اسے لفظوں میں بیان نہیں مزید پڑھیں

ریشم

فلم انڈسٹری کی ترقی کے لئے دنیا کیساتھ قدم سے قدم ملا کر چلنا ہوگا ‘ ریشم

لاہور ( لاہور نامہ) نامور اداکارہ ریشم نے کہا ہے کہ فلم بینوں کے تبدیل ہوتے رجحانات کو مد نظر رکھ کر پراجیکٹ بنانا ہوں گے ،جدید ٹیکنالوجی سے استفادہ کرنے کیساتھ اسکرپٹ پر بھرپور توجہ دینا ہو گی ۔ مزید پڑھیں