ماہرہ خان

عالمی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان رواں سال پیرس فیشن ویک کا حصہ بنیں گی

اسلام آباد( آن لائن )گزشتہ برس ماہرہ خان نے فلمی دنیا کے سب سے بڑے میلے کانزفلم فیسٹیول میں پاکستان کی نمائندگی کرکے یہ پیغام دیا تھا کہ پاکستانی فنکاربھی کسی سے کم نہیں۔ ماہرہ خان کے کانزفیسٹیول میں خوبصورت مزید پڑھیں

ایڈوینچر سے

ہالی ووڈ کی ایڈوینچر سے بھرپور فلم الہ دین دنیا بھر کے ساتھ پاکستان میں بھی ریلیز کرنے کا فیصلہ

لاس اینجلس( آن لائن )ہالی ووڈ کی ایڈوینچر سے بھرپور فلم الہ دین کو دیگر ممالک کے ساتھ پاکستان میں بھی ریلیز کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ ڈزنی کے چاہنے والوں کے یہ سال کسی جادو سے کم نہیں ہوگا مزید پڑھیں

فنی صلاحیتوں

اپنی فنی صلاحیتوں سے موجودہ مقام حاصل کیا ہے، لگن چوہدری

لاہور(آن لائن)پاکستانی معروف اداکارہ لگن چوہدری کا کہنا ہے کہ اپنی فنی صلاحیتوں سے موجودہ مقام حاصل کیا ہے اور ہمیشہ کوشش کرتی ہوں کہ میرے کردار میں حقیقی رنگ نظر آئے ایسا کرنے کیلئے انتھک محنت کرتی ہوں ، مزید پڑھیں

اسٹیج پر واپسی

اسٹیج پر واپسی کا فیصلہ ذاتی ہے کسی کو اس سےخائف ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔شمع رانا

مانگا منڈی(آن لائن)اداکارہ شمع رانا کی اسٹیج واپسی کے فیصلے نے شوبز حلقوں میں ہلچل مچادی ہے جس پر شمع رانا کا کہنا ہے کہ میں نے اسٹیج اپنی مرضی سے چھوڑا تھا اور اب واپسی کا فیصلہ بھی ذاتی مزید پڑھیں

ورلڈ میوزک

کومل رضوی کے”دیساں دا راجا“ نے ورلڈ میوزک کیٹیگری میں نمبر ون پوزیشن حاصل کرلی

مانگا منڈی(آن لائن) کومل رضوی نے گزشتہ سال عید کے موقع پر ریلیز ہونے والے اوریجنل گانے ”او ہیلو جی“ اور اشتراک سے بنایا جانے والا گانا ”دیساں دا راجا“ نے گانوں کے بین الاقوامی مقابلے میں ورلڈ میوزک کیٹیگری مزید پڑھیں

ریاضت

بیٹیوں اور دامادوں کے ساتھ مل کر آج بھی ریاضت کرتی ہوں ‘ گلوکارہ عذرا جہاں

لاہور( این این آئی) نامور گلوکارہ عذرا جہاں نے کہا ہے کہ آج بھی ریاضت کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہوں ،میڈم نور جہاں سے گہری وابستگی تھی اور انہیںمیرے ہاتھ کا کھانا بہت پسند تھا۔ ایک انٹر ویو میں مزید پڑھیں

فلمیں دیکھنے

والد صاحب کیساتھ سینما جا کر فلمیں دیکھنے کے بعد اداکاری کا جنون پروا ن چڑھا‘ فردوس جمال

لاہور( این این آئی)پرائیڈ آف پرفارمنس اداکار فردوس جمال نے کہا ہے کہ میرے دادا کو موسیقی سننے جبکہ والد کو فلمیں دیکھنے کا شوق تھا ، والد کے ساتھ سینما میں جو بھی فلم دیکھتا گھر واپس آ کر مزید پڑھیں

ملک کے

ملک کے معاشی بحران کے پیش نظرہم سب کو ایک ہوجانا چاہیے، شان شاہد

لاہور(این این آئی) معروف اداکار شان شاہد نے کہا ہے کہ کہ ملک کےلئے جب تک ہمیں فتح نصیب نہیں ہوجاتی تب تک ہمیں ہار نہیں ماننی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پروزیراعظم اعظم عمران خان کومخاطب کرتے مزید پڑھیں