سجل علی

سجل علی مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح کے روپ میں

لاہور(لاہورنامہ)اداکارہ سجل علی تقسیم برصغیر پر بنائی جانے والی سیریز میں مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح کا کردار ادا کرتی دکھائی دیں گی۔ سجل علی جلد ہی ایک سیریز میں محترمہ فاطمہ جناح کے کردار میں نظر آئینگی، جس کی مزید پڑھیں

ٹرانس جینڈر ایکٹ

مومنہ مستحسن ٹرانس جینڈر ایکٹ کی حمایت میں

لاہور (لاہورنامہ)گلوکارہ مومنہ مستحسن ٹرانس جینڈر ایکٹ کی حمایت میں سامنے آگئیں ، مومنہ مستحسن کا کہنا ہے کہ ٹرانس جینڈر ایکٹ 3 لاکھ سے زائد پاکستانیوں کے بنیادی حقوق کا محافظ ہے جس میں تعلیم، صحت کی سہولیات، روزگاری، مزید پڑھیں

نعمان اعجازپر کڑی تنقید

بیٹے کو ایوارڈ ، نعمان اعجازپر کڑی تنقید

لاہور (لاہورنامہ) ورسٹائل اداکار نعمان اعجاز کے بیٹے زاویار نعمان کو حال ہی میں کینیڈا میں منعقد ہونے والے ایوارڈز شو میں بیسٹ سینسیشن کا ایوارڈ ملا تو سوشل میڈیا صارفین نے نعمان اعجاز کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے ان مزید پڑھیں

علی ظفر

ہم دوسروں کی تکلیف میں اپنا سکون تلاش کرتے ہیں، علی ظفر

کراچی (لاہورنامہ) معروف گلوکار اور اداکار علی ظفر نے بحیثیت قوم ہماری ذہنی حالت پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ ہم دوسروں کی تکلیف میں اپنا سکون تلاش کرتے ہیں۔ اپنی انسٹا گرام اسٹوری میں علی ظفر نے لکھا ہے مزید پڑھیں

آئمہ بیگ

صدمے میں ہوں، کبھی اپنی محبت کے بارے میں کسی کو نہ بتائیں، آئمہ بیگ

لاہور(لاہورنامہ)گلوکارہ آئمہ بیگ نے سوشل میڈیا پر ٹرولنگ کرنے والوں کے خلاف سخت رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ پورا سچ جانےبغیر بول دیا جاتا ہے ، اگر باقی ہے تو پورا کرلیں۔ گلوکارہ نے کہا کہ اگرچہ میں مزید پڑھیں

ثروت گیلانی

ہم تھوڑا کھل کر بات کریں تو مسئلہ ہو جاتا ہے، ثروت گیلانی

لاہور(لاہورنامہ)اداکارہ ثروت گیلانی نے اپنی ویب سیریز چڑیلز کو تنقید کا نشانہ بنانے والوں کو جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ جب کوئی اپنے لیے آواز بلند نہیں کرسکتا تو پھر ہمیں ان کی آواز بن کر کھڑا ہونا پڑتا مزید پڑھیں

صبا قمر

فلم انڈسٹری کی مضبوطی کیلئے فنکاروں کو اپنا کردار ادا کرنا ہو گا،صبا قمر

لاہور(لاہورنامہ) معروف اداکارہ صبا قمر نے کہا ہے کہ فلم انڈسٹری کو پاﺅں پر کھڑا کرنے کیلئے فنکاروں کو بھی اپنا کردار ادا کرنا ہو گا. ڈرامہ انڈسٹری دن بدن مضبوط ہوتی جا رہی ہے جس میں فنکاروں کا انتہائی مزید پڑھیں

عدنان صدیقی

پاکستانی ڈراموں نے دوسرے ممالک کے ڈراموں کو پیچھے چھوڑ دیا ہے، عدنان صدیقی

کراچی (لاہورنامہ)اداکار عدنان صدیقی نے کہا کہ پاکستانی ڈرامے عوام میں بے حد مقبول ہیں اور یہی وجہ ہے کہ پاکستانی ناظرین دوسرے ممالک کے ڈرامے چھوڑ کراب صرف پاکستانی ڈرامے دیکھ رہے ہیں۔ ایک انٹرویو میں عدنان صدیقی نے مزید پڑھیں

منی بیک گارنٹی

فلم ” منی بیک گارنٹی ” کے جاری ہونے والے ٹیزر نے لوگوں کی توجہ حاصل کر لی

لاہور( ٌلاہورنامہ) متوقع طو رپر آئندہ برس عید الفطر پر ریلیز ہونے والی فلم ” منی بیگ گارنٹی ”کے ٹیزر نے لوگوں کی توجہ حاصل کر لی ۔ فلم میں فواد خان ، وسیم اکرم ، عائشہ عمر اور شینرا مزید پڑھیں

اواتار

فلم ”اواتار ” ایک بار پھر 23 ستمبر کو دنیا بھر میں ریلیز ہو گی

نیویارک (لاہورنامہ) فلم ”اواتار” کو ایک بار پھر 23 ستمبر کو دنیا بھر میں ریلیز کیا جائیگا، اس بار فلم فور کے ڈائنامک زیزولوشن میں دکھائی جائیگی. فلم کا دوسرا سکیوئل اس سال 16 دسمبر کو ریلیز کیا جائیگا۔ میڈیا مزید پڑھیں