لوئردیر‘ شین غر میں 3روزہ اسپورٹس فیسٹیول

لوئردیر‘ شین غر میں 3روزہ اسپورٹس فیسٹیول اختتام پزیر

لوئر دیر کے مقام شین غرمیں تین روزہ اسپورٹس فسٹیول اختتام پزیر ہوگیا ہے۔تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن بلامبٹ کے زیر انتظام لوئر دیر کے پر فضا مقام شین غر میں تین روزہ اسپورٹس فیسٹیول سجا تو شہریوں اور سیاحوں کے بڑی مزید پڑھیں

ٹیم کی قیادت

سرفراز احمد کو قومی ٹیسٹ ٹیم کی قیادت سے ہٹانے کا اصولی فیصلہ کر لیا گیا

لاہور(صباح نیوز)قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کی ٹیسٹ کپتانی خطرے میں پڑ گئی اور پی سی بی کے تھنک ٹینک نے سرفراز کے متبادل کے طور پر نئے کپتان کا فیصلہ بھی کر لیا ہے۔ورلڈ کپ 2019میں 5میچ جیت مزید پڑھیں

توسیع کا امکان

مکی آرتھر کے معاہدے میں توسیع کا امکان

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کوچ مکی آرتھر کے معاہدے میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2020تک توسیع کا امکان ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) اگلے ماہ 2 اگست کو کرکٹ کمیٹی اجلاس کے بعد اہم فیصلے مزید پڑھیں

آفر موصول

پی سی بی کی طرف سے کوئی آفر موصول نہیں ہوئی: عامر سہیل

لاہور(صباح نیوز)ورلڈ کپ 2019 کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ میں تبدیلیوں کی بازگشت ہے، چیف سلیکٹر انضمام الحق کے استعفی کے بعد جن سابق کرکٹرز کا نام اس فہرست میں لیا جا رہا ہے، جو سلیکشن کمیٹی کے سربراہ کی مزید پڑھیں

گیندوں کا تجربہ

پی سی بی کابرطانیہ سے درآمد کی گئی گیندوں کا تجربہ ناکام

لاہور(آئی این پی)پاکستان کرکٹ بورڈ نے برطانیہ سے درآمد کی گئی گیندوں کے ناکام تجربے کے بعد نئے ڈومیسٹک سیزن میں ایک بار پھر آسٹریلوی گیندیں استعمال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔پی سی بی ذرائع کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا مزید پڑھیں

اعصام الحق

اعصام الحق اٹلانٹا اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز ڈبلز پہلے راؤنڈ میں کل ایکشن میں نظر آئیں گے

اٹلانٹا(آئی این پی)سٹار پاکستانی کھلاڑی اعصام الحق قریشی اٹلانٹا اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز ڈبلز ایونٹ میں بدھ کو مہم کا آغاز کریں گے۔امریکہ میں جاری ایونٹ میں اعصام الحق اور ان کے میکسیکن جوڑی دار سنتیاگو گونزالیز کو پہلے راؤنڈ مزید پڑھیں

فتوحات کی راہ

وعدہ کرتا ہوں کہ ہماری ٹیم فتوحات کی راہ پر گامزن ہوجائے گی ،کپتان راشد خان

کابل(آئی این پی) افغانستان کرکٹ ٹیم کی عالمی کپ 2019میں ناقص کارکردگی کے بعد بورڈ نے گلبدین نائب کی جگہ لیگ اسپنر راشد خان کو افغانی کرکٹ ٹیم کا نیا کپتان مقرر کیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق افغان ٹیم کے مزید پڑھیں

فنڈز بڑھانے

پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کی پی سی بی سے فنڈز بڑھانے کی درخواست

اسلام آباد (اے پی پی) پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل (پی بی سی سی) نے پاکستان کرکٹ بورڈ سے کونسل کے فنڈز بڑھانے کی استدعا کی ہے۔ گزشتہ روز پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کے چیئرمین سید سلطان شاہ کی سربراہی میں مزید پڑھیں

اضافی رن

ورلڈکپ فائنل:کمار دھرماسینا نے انگلینڈ کو اضافی رن دینے کی غلطی تسلیم کرلی

لندن (آن لائن )انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے درمیان کرکٹ ورلڈکپ 2019 کے فائنل میں امپائرنگ کے فرائض انجام دینے والے سری لنکن امپائر کمار دھرما سینا نے انگلینڈ کو ایک اضافی رن دینے کی غلطی تسلیم کرلی۔ عالمی میلے مزید پڑھیں

سری لنکن کرکٹ بورڈ

سری لنکن کرکٹ بورڈ کا پاکستانی ہیڈ کوچ مکی آرتھر کی خدمات حاصل کرنے پر غور

کولمبو ( آن لائن) سری لنکن کرکٹ بورڈ نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر کی خدمات لینے کے لیے سوچنا شروع کر دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹیم کی کارکردگی میں نکھار لانے کے لیے پاکستانی مزید پڑھیں