جنوبی افریقا کے

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم جنوبی افریقا کے دورے پر روانہ ہوگئی، کھلاڑیوں نے ایئرپورٹ پر سیلفیاں اور تصاویر بنوائیں

کراچی (این این آئی) پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم جنوبی افریقا کے دورے پر روانہ ہوگئی۔ پاکستان وویمن کرکٹ ٹیم کپتان بسمہ معروف کی قیادت میں جوہانسبرگ روانہ ہوئی،کھلاڑیوں نے ایئر پورٹ اور جہاز میں بزنس کلاس میں بیٹھ کر سلفیاں مزید پڑھیں

پریکٹس میچ

پاکستانی کرکٹ ٹیم تیسرااور آخری پریکٹس میچ بدھ کو لائسیسٹر شائر کےخلاف کھیلے گی

لندن (این این آئی)پاکستانی کرکٹ ٹیم دورہ انگلینڈ کے دور ان تیسرا اور آخری پریکٹس میچ بدھ کو لائسیسٹر شائر کےخلاف کھیلے گی ، پانچ میچ کو انگلینڈ کے خلاف واحد ٹی ٹوئنٹی میچ سے دورے کاباضابطہ آغاز کریگی ۔ مزید پڑھیں

نظرانداز

ورلڈکپ میں پاکستان ٹیم کو نظرانداز نہیں کیا جاسکتا،سابق انگلش کپتان

لندن(این این آئی) انگلش ٹیم کے سابق کپتان ناصر حسین نے کہا ہے کہ پاکستان ٹیم ورلڈکپ 2019 کا ٹائٹل اپنے نام کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے اور پاکستان کو نظرانداز نہیں کیا جاسکتا۔ ایک انٹرویو کے دوران ناصر حسین مزید پڑھیں

باصلاحیت

پی سی بی کا باصلاحیت نوجوان کرکٹرز کو ٹریننگ کیلئے بیرون ملک بھیجنے کا فیصلہ

لاہور(آئی این پی) ملک میں پہلی بار باصلاحیت نوجوان کرکٹرز کو ٹریننگ کے لیے بیرون ملک بھیجا جائے گا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ اپنے کوچز کو بھی اعلی تربیت کیلئے انگلینڈ بھیجنے کے منصوبے پر سنجیدگی سے کام کررہا ہے۔ پاکستان مزید پڑھیں

قومی ویمنز

بلند عزائم لیے ویمنز ٹیم کی کل جنوبی افریقہ روانہ ہوگی

کراچی(آئی این پی) بلند عزائم لیے قومی ویمنز کرکٹ ٹیم پیر کو جنوبی افریقہ روانہ ہو گی جب کہ کپتان بسمہ معروف نیشنل اسٹیڈیم پیر کو کراچی میں پریس کانفرنس کریں گی۔ گرین شرٹس میزبان کیخلاف تین ون ڈے انٹرنیشنل مزید پڑھیں

مفادات کے

پاکستان کر کٹ بورڈ نے مفادات کے ٹکراﺅ پر چپ سادھ لی

لاہور(آئی این پی)پی سی بی نے مفادات کے ٹکرا پر چپ سادھ لی جب کہ حکام مسلسل مصلحت پسندی کی روش پر قائم ہیں۔پاکستان میں دہری ذمہ داریاں سنبھال کر مال کمانے والوں کو کوئی پوچھنے والا نہیں،چیف سلیکٹر انضمام مزید پڑھیں

طبی معائنہ

طبی معائنہ مکمل ہونے کے بعد شاداب خان کی پیرکووطن واپسی ہوگی

لاہور(این این آئی) انگلینڈ میں طبی معائنہ مکمل ہونے کے بعد شاداب خان کی پیر کو وطن واپسی ہوگی تاہم وہ ڈاکٹر پیٹرک کینیڈی کی تجویز کردہ ادویات کا استعمال جاری رکھیں گے۔ ورلڈکپ کیلئے ممکنہ کھلاڑیوں کا گذشتہ دنوں مزید پڑھیں

پی سی بی نے

پی سی بی نے قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر کرکٹر گوہر علی پر دو سال کی پابندی عائد کردی

لاہور (این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ نے گریڈ ٹو کرکٹ ٹورنامنٹ میں قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر کرکٹر گوہر علی پر دو سال کی پابندی عائد کردی ہے جبکہ ڈیپارٹمنٹ سول ایوایشن اتھارٹی پر ایک لاکھ روپے کا جرمانہ مزید پڑھیں

خاتون امپائر

آسٹریلوی خاتون امپائر مینز او ڈی آئی کی امپائرنگ کرکے تاریخ رقم کریں گی

وندھوئک(این این آئی) آسٹریلیا کی خاتون امپائر کلیئر اینتونی پولوسک پہلی مرتبہ مینز ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میچ کی امپائرنگ کرنے والی پہلی خاتون امپائر کا اعزاز حاصل کریں گی۔ آئی سی سی کے مطابق کلیئر پولوسک نمیبیا میں منعقد مزید پڑھیں