فواد چوہدری

الیکشن کے بغیر مسئلہ حل نہیں ہوگا، انتخابات کروانا ہوں گے، فواد چوہدری

اسلام آباد (لاہورنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ شہباز شریف کو اب دباؤ میں لانا کوئی بڑا مسئلہ نہیں رہا اور انہیں کب فارغ کرنا ہے یہ عمران خان کی خواہش پر ہے۔ فواد چوہدری مزید پڑھیں

بس نام رہیگا اللّٰہ کا

‘بس نام رہیگا اللّٰہ کا’، عمران خان نے کامیابی کے بعد نظم شیئر کردی

اسلام آباد (لاہورنامہ)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے پنجاب کے ضمنی انتخابات میں کامیابی کے بعد سوشل میڈیا پر فیض احمد فیض کی نظم شیئر کی ہے۔پنجاب میں ہونے والے ضمنی انتخابات میں 20 نشستوں کے نتائج کے مطابق پاکستان مزید پڑھیں

شیخ رشید

شیخ رشید کا ڈی جی اینٹی کرپشن پنجاب کی تعیناتی لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور (لاہورنامہ) شیخ رشید نے ڈی جی اینٹی کرپشن پنجاب رانا عبدالجبار کی تعیناتی لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دی۔ درخواست میں چیف منسٹر ،چیف سیکرٹری ، اور رانا ثنااللہ سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے. شیخ رشید نے مزید پڑھیں

عدیل بھٹہ

ڈالر کی بڑھتی قیمت ،تجارتی خسارہ ملکی معیشت کیلئے خطرہ ہے، عدیل بھٹہ

لاہور(لاہورنامہ ) چیئرمین ٹاؤن شپ انڈسٹریز ایسوسی ایشن لاہور چوہدری محمد عدیل بھٹہ نے مالی سال2021-22میں 48ارب ڈالرز سے زائد کے تجارتی خسارہ کو انتہائی تشویشناک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ48ارب ڈالر سے زائد تجارتی خسارہ ملکی معیشت کیلئے مزید پڑھیں

لوڈشیڈنگ

بجلی کا شارٹ فال پھر بڑھ گیا، لوڈشیڈنگ میں10 گھنٹےکا اضافہ

اسلام آباد(لاہورنامہ) ملک میں بجلی کا شارٹ فال 5 ہزار849 میگاواٹ ہو گیا، جس کے بعد لوڈشیڈنگ کا دورانیہ ایک بار پھر 10 گھنٹے تک چلا گیا۔ ذرائع پاور ڈویژن کے مطابق بجلی کی مجموعی پیداوار21ہزار 651 میگاواٹ جب کہ مزید پڑھیں

،فیاض الحسن

عمران خان کی ہر تقریرشہبازشریف کیلئے نااہل ہونے کا ثبوت ہے،فیاض الحسن

لاہور (لاہورنامہ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ عمران خان کی ہر تقریر شہبازشریف کے عوامی عہدے کیلئے نااہل ہونے کا ثبوت ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ بیان مزید پڑھیں

حسان خاور

گزشتہ روز ووٹرز نے نکل کر پی ٹی آئی سےاپنے تعلق کا اظہار کیا ہے، حسان خاور

لاہور (لاہورنامہ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حسان خاور نے کہا ہے کہ گزشتہ روز ووٹرز نے نکل کر پی ٹی آئی سے تعلق کا اظہار کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ بیان میں مزید پڑھیں

انٹری ٹیسٹ کا آغاز

انجینئرنگ یونیورسٹی میں ای کیٹ انٹری ٹیسٹ کا آغاز

لاہور(لاہورنامہ) یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور کے زیر اہتمام پنجاب کی تمام انجینئرنگ جامعات میں انجینئرنگ کالجز داخلہ ٹیسٹ (ای کیٹ) کا آغاز ہوگیا ہے۔ کمپیوٹر بیسڈ ٹیسٹ یو ای ٹی سمیت سات یونیورسٹیز میں بیک وقت لیا جارہا مزید پڑھیں

رانا نفیس حسین قادری

منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن متاثرہ علاقوں میں میڈیکل کیمپ لگائے گا، رانا نفیس حسین قادری

لاہور (لاہورنامہ) تحریک منہاج القرآن لاہور کا اجلاس مرکزی سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا۔اجلاس کی صدارت منہاج القرآن لاہور کے صدر رانا نفیس حسین قادری نے کی۔اجلاس میں ناظم لاہور میاں ممتاز حسین سمیت ضلعی ذمہ داران اور پی پی صدور مزید پڑھیں