استعفے کی قرارداد

وزیراعظم عمران خان کے استعفے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع

لاہور (صباح نیوز)پنجاب اسمبلی میں وزیراعظم عمران خان کے استعفے کے مطالبے کی قرارداد جمع کرا دی گئی۔قرارداد مسلم لیگ ن پنجاب کی سیکریٹری اطلاعات اور رکن پنجاب اسمبلی عظمی بخاری کی جانب سے جمع کرائی گئی۔قرارداد کے متن میں مزید پڑھیں