لاہور (لاہورنامہ) صوبائی وزیرلیبرانصرمجیدخان کی زیرصدارت آج پیسی ہیڈآفس میں پنجاب ایمپلائز سوشل سکیورٹی انسٹی ٹیوشنزکے گورننگ باڈی کاایک سو سینتالیسواں اجلاس منعقد ہوا. جس میں سیکرٹری لیبر عامرجان، کمشنرپیسی تنویراقبال، پیسی گورننگ باڈی کے تمام ممبران و دیگرافسران نے مزید پڑھیں
لاہور(لاہور نامہ) وزیرلیبرپنجاب انصرمجیدخان نے فیصل آبادمیں مشروب بنانے والی فیکٹری میں تین مزدوروں کی ہلاکت کانوٹس لے لیا۔ صوبائی وزیرلیبرنے متعلقہ حکام اورڈائریکٹرلیبرفیصل آباد سے رپورٹ طلب کرلی۔ صوبائی وزیر لیبر انصرمجیدخان نے کہاکہ جاں بحق ہونے والے مزدوروں مزید پڑھیں
تازہ ترین تبصرے