ریسکیو اسٹیشن ہربنس پورہ کا افتتاح

وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا ریسکیو اسٹیشن ہربنس پورہ کا افتتاح

لاہور(لاہورنامہ) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے لاہور کے مکینوں کو بروقت ہنگامی خدمات کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لئے تعمیر کیے گئے پانچ ریسکیو اسٹیشنوں میں سے ایک کا افتتاح کر دیا۔ انہوں نے صدر پریس کلب لاہور مزید پڑھیں