لاہور لیڈز یونیورسٹی

لاہور لیڈز یونیورسٹی میں یوم دفاع کے حوالے سے پر وقار تقریب کا انعقاد

لاہور (لاہور نامہ) 6 ستمبر یوم دفاع کی تقریب کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے کیا گیا۔ طلباء نے حضور اکرم کی شان میں نعت رسول مقبول کا نذرانہ بھی پیش کیا اور ملی نغموں کے ساتھ ساتھ تقریری مقابلوں مزید پڑھیں