حمزہ شہباز

پی ٹی آئی نے تین سال میں پنجاب کی ترقی کو ریورس گیئر لگا دیا ہے،حمزہ شہباز

لاہور(لاہورنامہ) پنجاب اسمبلی میں قائد حز ب اختلاف حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے تین سال میں پنجاب کی ترقی کو ریورس گیئر لگا دیا ہے، تین سال میں پنجاب کے ساتھ وہی تباہی ہورہی ہے مزید پڑھیں