یوم آزادی منانے کا بہتر ین طریقہ

یوم آزادی منانے کا بہتر ین طریقہ شہداء کیلئے قرآ ن خوانی ہے، مجاہد عبدالرسو ل

لاہور(لاہورنامہ)صدر سنی تحریک پنجاب مذہبی سکا لر علامہ مجاہد عبدالر سو ل خان قادری نے کہاہے کہ باجے بجا کر یوم آزادی منانیوالے تاریخ کا مطا لعہ کریں. یوم آزادی کا جشن بیہودگی ، آوارہ گردی سے منانے والو ں مزید پڑھیں