روزہ رکھنے پر پابندی

پی آئی اے کادوران پرواز عملے کے روزہ رکھنے پر پابندی عائد

کراچی(لاہورنامہ) قومی ائیر لائن نے طبی پیچیدگیوں کا جواز بنا کر اپنے کریو ممبرز کے دورانِ فلائٹ روزہ رکھنے پر پابندی عائد کردی۔ ترجمان پی آئی اے عبداللہ حفیظ نے مذکورہ پابندی کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری ہونے کی تصدیق مزید پڑھیں