یو ای ٹی لاہور کو 17اگست سے جزوی طور پر کھول دیا جائے گا، تیاری مکمل

لاہور (لاہورنامہ)یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور کوکل بروز پیر 17 اگست 2020ءسے جزوی طورپرکھول دیا جائے گا۔ اس حوالے سے طلباءاور عملے کو مکمل طور پر حکومتی ایس او پیز پر عمل درآمد کرنے کی ہدایات بھی جاری کر مزید پڑھیں