عمران خان

تحفظ دینے والے ہی مجھے مارنا چاہتے ہیں تو تحفظ کون دے گا،عمران خان

لاہور (لاہورنامہ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ مجھے وزیر آباد میں قتل کرنے کی کوشش کی گئی، تحفظ دینے والے مجھے مارنا چاہتے ہیں تو تحفظ کون دے گا۔ لاہور ہائیکورٹ میں 121مقدمات کے مزید پڑھیں