پی آئی اے

لاہور سے کراچی صرف 5985 روپے میں، یوم دفاع کی مناسبت سے پی آئی اے کا رعایت کا اعلان

لاہور(لاہورنامہ) قومی ایئر لائن پی آئی اے نے یوم دفاع پر اندرون ملک پروازوں کے کرایوں میں کمی کااعلان کردیا ، یہ سہولت یکم ستمبر سے7ستمبر تک ہوگی۔ پی آئی اے انتظامیہ کے مطابق اندرون ملک سفر کرنے کے لئے مزید پڑھیں