حیاتیاتی تحفظ کا تجربہ

چین کا حیاتیاتی تحفظ کا تجربہ دنیا میں متعارف کروانے کے قابل

بیجنگ (لاہورنامہ)حیاتیاتی تنوع پر کنونشن کے لیے اقوام متحدہ کے ماحولیاتی پروگرام کے سیکریٹریٹ کے سابق ڈائریکٹر اولیور ہلیل نے حالیہ دنوں چائنا میڈیا گروپ کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ انہوں نے چین کا کئی مرتبہ دورہ کیا ہے مزید پڑھیں