مبینہ ویڈیو

حکومت کا جج کی مبینہ ویڈیو کی فرانزک تحقیقات کرانے کا فیصلہ

سیالکوٹ(صباح نیوز)حکومت نے مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز کی جانب سے پیش کردہ مبینہ خفیہ ویڈیو کی فرانزک تحقیقات کرانے کا فیصلہ کرلیا۔وزیراعظم کی مشیر برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے جج ارشد ملک کی مبینہ ویڈیو سے مزید پڑھیں