شہباز شریف

وزیر اعظم شہباز شریف کی روسی صدر ولادی میر پیوٹن سے اہم ملاقات

سمر قند (لاہورنامہ) وزیر اعظم شہباز شریف نے روس کے صدر ولادی میر پیوٹن سے ملاقات کی جس میں دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف امورپر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اور نگزیب کے مطابق وزیراعظم مزید پڑھیں

فلڈ ریلیف فنڈ

بلاول بھٹو زرداری کا وزیر اعظم کو فلڈ ریلیف فنڈ کے لیے چیک پیش کیا

اسلام آباد(لاہور نامہ) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے آج وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات کی اور وزارت خارجہ کی جانب سے وزیر اعظم فلڈ ریلیف فنڈ کے لیے ایک کروڑ پچاس لاکھ روپے کا چیک پیش کیا۔ یہ مزید پڑھیں

بلاول بھٹوزر داری

بلاول بھٹوزر داری کی نوم پنہ میں جاپانی ہم منصب سے ملاقات

نوم پنہ (لاہورنامہ)وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے اپنے جاپانی ہم منصب سے ملاقات کی جس میں دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کمبوڈیا کے شہر نوم پنہ میں مزید پڑھیں

ترکمانستان کے سفیر

وزیر دفاع خواجہ محمد آصف سے ترکمانستان کے سفیر کی ملاقات

اسلام آباد(لاہورنامہ)ترکمانستان کے سفیر عطاجان مولاموف نے وفاقی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف سے ملاقات کی۔ ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان دفاعی شعبے میں باہمی تعاون کو بڑھانے اور مضبوط بنانے کے طریقوں پر غور کیا گیا۔ وزیر دفاع مزید پڑھیں

شہدا کی قربانیوں

لاہور پولیس کا اپنے شہدا کی قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کا سلسلہ جاری

لاہور (لاہورنامہ) سی سی پی او لاہور ڈی آئی جی بلال صدیق کمیانہ نے آج کیپٹل سٹی پولیس ہیڈکوارٹرز میں لاہور پولیس کے شہدا کی فیملیز سے ملاقات کی۔ سربراہ لاہور پولیس نے شہید اسسٹنٹ سب انسپکٹرشیش احمد،ہیڈ کانسٹیبل محمد مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات

بلاول بھٹو زرداری کی متحدہ عرب امارات کے سفیر حماد عبید ابراہیم سالم الزابی سے ملاقات

اسلام آباد(لاہور نامہ) وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری کی متحدہ عرب امارات کے سفیر حماد عبید ابراہیم سالم الزابی سے ملاقات ہوئی. جس میں دونوں رہنمائوں کے مابین امور ہائے باہمی دلچسپی پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ ترجمان کے مطابق مزید پڑھیں

امریکن بزنس کونسل

وزیراعظم شہباز شریف سے امریکن بزنس کونسل کے وفد کی ملاقات

اسلام آباد (لاہور نامہ) وزیراعظم شہباز شریف سے امریکن بزنس کونسل کے وفد نے ملاقات کی۔ملاقات میں فارما، فوڈ پراسیسنگ، آئی ٹی سیکٹر، ای کامرس، ریٹیل سیکٹر، ٹیکسٹائل، سپورٹس اور لاجسٹکس کے شعبوں کے نمائندوں نے شرکت کی۔ وفاقی وزراء مزید پڑھیں

وزرائے خارجہ

پاک امریکہ وزرائے خارجہ ملاقات میں ایک فاش غلطی

نیویارک (لاہورنامہ)امریکی وزیر خا رجہ انٹونی بلنکن اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کے درمیان ملاقات کے آغاز پر پروٹوکول کی ایک فاش غلطی دیکھنے میں آئی۔ ملاقات کے کمرے میں امریکا اور پاکستان کے جھنڈے لگے ہوئے تھے، امریکی مزید پڑھیں

راجہ پرویز اشرف

راجہ پرویز اشرف سے قطر کے سفیر کی ملاقات، دلچسپی کےامور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (لاہورنامہ)اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف سے قطر کے سفیر شیخ سعود بن عبد الرحمن بن الفیصل الثانی نے پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات کی. جس میں دوطرفہ تعلقات سمیت باہمی دلچسپی کے اہم امور پر تفصیلی تبادلہ خیال مزید پڑھیں

شہبازشریف

شہبازشریف سے مولانافضل الرحمن کی ملاقات ، موجودہ سیاسی صورتحال پر گفتگو

اسلام آباد (لاہورنامہ)وزیراعظم شہبازشریف سے جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے وزیراعظم ہائوس میں ملاقات کی جس میں موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ ہفتہ کو وزیراعظم شہبازشریف نے وزیراعظم ہائوس آمد پر مزید پڑھیں