لاہور (لاہورنامہ) پنجاب حکومت نے سپیکر صوبائی اسمبلی کے اختیارات محدود کر دیئے، گورنر بلیغ الرحمن نے آرڈیننس جاری کر دیا ۔ صوبائی اسمبلی کو محکمہ قانون کے ماتحت کر دیا گیا ہے، صوبائی اسمبلی کے اختیارات محدود کرنے کیلئے مزید پڑھیں
لاہور (لاہورنامہ) سرکاری سکولوں کی خواتین ٹیچرز کو سکوٹی دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے، پنجاب حکومت سرکاری سکولوں میں خواتین اساتذہ کو سکوٹی دے گی ۔ تفصیلات کے مطابق آئندہ مالی سال کے بجٹ میں پائلٹ پراجیکٹ کی اسکیم مزید پڑھیں
لاہور (لاہورنامہ) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم او رپنجاب حکومت کے بروقت اور مؤثر اقدامات سے کورونا وباء پر قابو پایا ہے۔ کورونا پر قابو پانے کیلئے وفاقی حکومت اور مزید پڑھیں
لاہور(لاہورنامہ) میڈم ثمن رائے نے بطور ڈائریکٹر جنرل محکمہ تعلقات عامہ پنجاب کا انچارج سنبھال لیا۔ اس سے قبل بھی وہ دس ماہ کا مختصر عرصہ ڈائریکٹوریٹ جنرل پبلک ریلیشنز، پنجاب میں محنت و مخلصی کے ساتھ کام کرکے گزار مزید پڑھیں
لاہور (لاہورنامہ) پنجاب حکومت نے کورونا صورتحال میں بہتری کے بعد بدھ سے تعلیمی اداروں میں 100 فیصد حاضری کا فیصلہ کرلیا اور کہا طلبا کورونا ایس او پیز کے تحت سکول آئیں گے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ تعلیم پنجاب مزید پڑھیں
لاہور (ٌلاہورنامہ) معاون خصوصی وزیراعلی پنجاب حسان خاور نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت محفوظ تفریح کے مواقع عوام کو فراہم کر ہی ہے. گلشن اقبال پارک میں بند پڑی بلڈنگ کو کھول کر انتظامی امور کے لیے استعمال کیا مزید پڑھیں
لاہور(لاہورنامہ) پنجاب حکومت نے سرکاری سکولوں میں داخلہ مہم کو کامیاب بنانے کیلئے ”ب”فارم کی شرط ختم کر دی۔فیصلے کے مطابق اب”ب” فارم کے بغیر بچوں کو کسی بھی سرکاری سکول میں داخل کروایا جا سکتا ہے،. اس سے قبل مزید پڑھیں
لاہور(لاہورنامہ)معاون خصوصی وزیر اعلی پنجاب حسان خاور نے کہا ہے کہ وزیر اعلی پنجاب کی خصوصی ہدایت پر ذہنی معذور افراد کیلئے سیاحتی بس کے فری ٹور کا اہتمام کیا جا رہا ہے. وزیر اعظم عمران خان اور وزیر اعلی مزید پڑھیں
لاہور (لاہورنامہ) معاون خصوصی وزیرِ اعلی پنجاب برائے اطلاعات و ترجمان حکومت پنجاب حسان خاور نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت وزیر اعظم پاکستان کے ویژن کے مطابق سیاحت کے شعبے میں مثبت تبدیلیاں لا رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں
لاہور(لاہورنامہ) پنجاب حکومت نے پی ایم ایس کا امتحان دینے سے قبل امیدواروں کا سکریننگ ٹیسٹ لینے کا فیصلہ کیا، محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی نے سمری بھی منظوری کیلئے وزیراعلی پنجاب کو ارسال کر دی ہے. سکریننگ ٹیسٹ مزید پڑھیں
تازہ ترین تبصرے