کراچی ( لاہورنامہ)آسٹریلوی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز نے کہا ہے کہ پاکستان میں خود کو بہت محفوظ محسوس کر رہا ہوں، یہاں سکیورٹی کے انتظامات بہترین ہیں۔ پاکستان پہنچنے کے بعد ورچوئل پریس کانفرنس کرتے ہوئے پیٹ کمنز مزید پڑھیں
اسلام آباد(لاہورنامہ)آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم نے 24سال بعد خصوصی طیارے کے ذریعے پاکستانی سرزمین پر قدم رکھ دیا۔آسٹریلوی کرکٹ ٹیم خصوصی طیارے سے اسلام آباد پہنچی، پاکستان کرکٹ بورڈ کے حکام نے مہمان ٹیم کا استقبال کیا۔ پاکستان میں دوبارہ مزید پڑھیں
تازہ ترین تبصرے