مریم اورنگزیب

صاف پانی کیس،تفصیلی فیصلہ سیاسی انتقام کے منہ پر زوردار طمانچہ ہے، مریم اورنگزیب

اسلام آباد (لاہورنامہ)پاکستان مسلم لیگ (ن)کی ترجمان مریم اورنگزیب نے صاف پانی کیس میں احتساب عدالت کے تفصیلی فیصلے کو نیب نیازی گٹھ جوڑ کے سیاسی انتقام کے منہ پر ایک اور زوردار طمانچہ قرار دے دیا۔ اپنے بیان میں مزید پڑھیں