چینی باشندوں

شادی سکینڈل، عدالت کا گرفتار 11 چینی باشندوں کو ستائیس مئی تک جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم

لاہور ( این این آئی) لاہور کی ضلع کچہری کی عدالت نے پاکستانی لڑکیوں سے شادی کر کے بلیک میل کرنے کے سکینڈل میں گرفتار 11 چینی باشندوں کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دے دیا۔ مزید پڑھیں