جرائم پر سنجیدگی

کینیڈ ین سفارتکار نا پسند یدہ شخصیت قرار، چین چھوڑ نے کا حکم، وانگ وین

بیجنگ (لاہورنامہ) کینیڈین حکومت نے 9 مئی کو ٹورنٹو میں چینی قونصلیٹ جنرل کے ایک سفارت کار کو ناپسندیدہ شخص کے طور پر نامزد کرنے کا اعلان کیا ۔ منگل کے روز چین نے اس عمل کی شدید مذمت اور مزید پڑھیں

عالمی وبائی امراض

چین کامیابی کے ساتھ عالمی وبائی امراض کے اثرات سے نمٹا، چینی قو نصلیٹ

نیویارک (لاہورنامہ) نیویارک میں تعینات چینی قونصلیٹ جنرل کے ترجمان نائب قونصل جنرل چھیان جن نے بعض امریکی ذرائع ابلاغ کی جانب سے چین کے انسدادی اقدامات میں صورتِ حال کے مطابق کی جانے والی بہتری اور انسداد وبا کی مزید پڑھیں

اورنج لائن میٹرو

لاہور اورنج لائن میٹرو کے افتتاح کی دوسری سالگرہ پر تقر یب کا انعقاد

لا ہو ر (لاہورنامہ)چینی اداروں اور پاکستان کے تعاون سے تعمیر کی گئی لاہور اورنج لائن میٹرو کے افتتاح کی دوسری سالگرہ منا ئی گئی ہے۔ بد ھ کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق میٹرو کے آغاز کی مزید پڑھیں