مری میں

مری میں سیاحوں کے لیے محدود تعداد میں گاڑیوں کے داخلے کی پابندی اٹھا لی گئی

مری(لاہورنامہ) مری میں سیاحوں کے لیے ایک محدود تعداد میں گاڑیوں کے داخلے کی پابندی اب اٹھا لی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سانحہ مری کے بعد مری میں سیاحوں کے لیے 8 ہزار گاڑیوں کے داخلے کی اجازت تھی، مزید پڑھیں