سینیٹر فیصل جاوید

پیپلز پارٹی اور نون لیگ کی فنڈنگ کا کوئی ریکارڈ نہیں،سینیٹر فیصل جاوید

اسلام آباد(لاہورنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر فیصل جاوید خان نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی اور نون لیگ کی فنڈنگ کا کوئی ریکارڈ نہیں،کہاں سے آتا ہے اتنا پیسہ، حساب دینا ہوگا،تمام جماعتیں بشمول تحریک انصاف جواب دہ ہیں۔ مزید پڑھیں