اداکار دانش تیمور

اداکار دانش تیمور بالی ووڈ جاتے جاتے رہ گئے

کراچی(گلف آن لائن) اداکار دانش تیمور نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں بالی ووڈ فلم ”ویرے دی ویڈنگ“میں کرینہ کپور کے ساتھ مرکزی کردار کی پیشکش ہوئی تھی۔فلم ”رانگ نمبر“،”مہرالنسا وی لب یو“اور ”وجود“ میں اداکاری کے جوہر دکھانے والے مزید پڑھیں