ہمایوں اختر خان

عوامی خدمت کر کے دکھائیں گے، ہمایوں اختر خان

فیصل آباد(لاہورنامہ )استحکام پاکستان پارٹی کے سینئر نائب صدر و حلقہ این اے 97سے امیدوار ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ انتخابات میں عوام کی بھرپور حمایت سے کامیابی حاصل کر کے ایک لمحہ ضائع کئے بغیر علاقے کی مزید پڑھیں

عبدالعلیم خان

عوام ن لیگ، پیپلز پارٹی اور پی ٹی آئی سے تنگ آچکے ہیں، عبدالعلیم خان

لاہور( لاہورنامہ)مسلم لیگ (ن) کے بلوچستان سے تعلق رکھنے والے ٹکٹ ہولڈر اور پارٹی عہدیداروں نے صدر استحکام پاکستان پارٹی عبدالعلیم خان سے ملاقات کر کے شمولیت کا اعلان کردیا۔ نائب صدرمسلم لیگ (ن) جلیل احمدخان موسی خیل نے عبدالعلیم مزید پڑھیں

امریکی قونصلیٹ

امریکی قونصلیٹ کے چیف برائےسیاسی امور کی استحکام پاکستان پارٹی سے ملاقات

لاہور( لاہورنامہ)امریکی قونصلیٹ کے چیف برائے سیاسی و اقتصادی امور نکولس کٹسکس نے استحکام پاکستان پارٹی کے چیئرمین سیکرٹریٹ کا دورہ کر کے سینئر رہنمائوں سے ملاقات اور مختلف امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔ نکولس کٹسکس نے سینئر رہنمائوں مزید پڑھیں

عبدالعلیم خان

انشا اللہ کشمیر جلد ہندوستان کے غاصبانہ قبضے سے آزاد ہوگا،عبدالعلیم خان

لاہور (لاہورنامہ) استحکام پاکستان پارٹی کے صدر عبدالعلیم خان نے یوم استحصال کشمیر پر کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان ہر لمحہ اپنے کشمیری بہن بھائیوں کے شانہ بشانہ آزادی کی جدوجہد میں انکے ساتھ کھڑا مزید پڑھیں

رانا ثنا اللہ

رانا ثنا اللہ ،احسن اقبال کی جہانگیر ترین کی رہاشگاہ آمد ، بھائی کے انتقال پر تعزیت

لاہور(لاہورنامہ)وفاقی وزرا ء رانا ثنا اللہ اور احسن اقبال نے استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیر ترین کی رہائشگاہ پر جا کر ان کے بھائی عالمگیر ترین کے انتقال پر اظہار تعزیت اور فاتحہ خوانی کی ۔پاکستان مسلم لیگ (ن)لاہور مزید پڑھیں

نواز شریف کی واپسی

نواز شریف کی واپسی پر ایسا استقبال کسی نے دیکھا نہیں ہو گا، سیف الملوک

لاہور ( لاہورنامہ) پاکستان مسلم لیگ (ن) لاہور کے صدر ملک سیف الملوک کھوکھر کی قیادت میں وفد نے استحکام پاکستان پارٹی کے پیٹرن انچیف جہانگیر ترین کی رہائش گاہ جا کر ان کے بھائی عالمگیر ترین کی وفات پر مزید پڑھیں

استحکام پاکستان پارٹی

استحکام پاکستان پارٹی کی رجسٹریشن شروع

لاہور(لاہورنامہ)استحکام پاکستان پارٹی کی الیکشن کمیشن آف پاکستان میں رجسٹریشن کیلئے دستاویزات مکمل کر لی گئی ہیں جبکہ پارٹی کو سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پربھی ایکٹو کر دیا گیا ہے۔بتایا گیا ہے کہ استحکام پاکستان پارٹی کی الیکشن کمیشن میں مزید پڑھیں