وفاقی وزیرخزانہ

حماد اظہر کو وفاقی وزیرخزانہ مقررکرنے کا کابینہ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا

اسلام آباد(لاہور نامہ)حماد اظہرکووفاقی وزیرخزانہ مقررکردیا گیا جس کا کابینہ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ اس کے علاوہ کابینہ ڈویژن نے حفیظ شیخ کووفاقی وزیرکے عہدے سے ہٹانے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔ واضح رہے کہ حفیظ شیخ کو گزشتہ مزید پڑھیں