رانا شمیم

ہائی کورٹ کاسابق چیف جج رانا شمیم کو جواب جمع کرانے کا آخری موقع

اسلام آباد(لاہورنامہ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے گلگت بلتستان کے سابق چیف جج رانا شمیم کو توہین عدالت کیس میں جواب جمع کرانے کا آخری موقع دیدیا۔ پیر کوہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے رانا شمیم توہین مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

قیدیوں کے ساتھ غیر انسانی رویے کے ذمہ داران چیف منسٹر ہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد (لاہورنامہ)اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ نے کہا ہے کہ بظاہر جیلوں میں قیدیوں کیساتھ غیرانسانی رویے کے ذمہ داران چیف منسٹر اور چیف ایگزیکٹو ہیں۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں جیلوں میں انسانی حقوق مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد ہائی کورٹ کی وزیر اعظم کو نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ کمیشن کی میٹنگ بلانے کی ہدایت

اسلام آباد (لاہورنامہ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے وزیر اعظم کو نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ کمیشن کی میٹنگ بلانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ میٹنگ کے بعد رپورٹ عدالت میں جمع کرائیں. آج تک ڈیزاسٹر مینجمنٹ کمیشن کے قانون مزید پڑھیں

سوسائٹیز

اداروں کی اپنے ناموں سے سوسائٹیز ان کے پرائیویٹ بزنس ہیں، اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد (لاہورنامہ)اسلام آباد ہائی کورٹ نے ریمارکس دیے ہیں کہ اداروں نے اپنے نام سے سوسائٹیز بنائی ہیں ان کے پرائیویٹ بزنس ہیں اس سے بڑا مفاد کا ٹکراؤ کیا ہے؟ ہائی کورٹ میں وفاقی دارالحکومت میں پولیس آرڈر مزید پڑھیں

بیرسٹر شہزاد اکبر

پاکستان اور برطانیہ کے درمیان مجرمان حوالگی معاہدے کے نکات طےپا گئے، بیرسٹر شہزاد اکبر

اسلام آباد(لاہورنامہ )مشیر داخلہ و احتساب بیرسٹر شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تارکین وطن مجرمان کی حوالگی کے معاہدے کے نکات طے پا چکے ہیں جو آئندہ ہفتے وفاقی کابینہ کی منظوری کے لئے مزید پڑھیں

شہزاد اکبر

سارا مسئلہ مریم صفدر کی اپیل کی شنوائی کا ہے، شہزاد اکبر

اسلام آباد (لاہورنامہ)مشیر داخلہ و احتساب بیرسٹر شہزاد اکبر نے کہاہے کہ ایک بات واضح ہے کہ سارا رولا اسلام آباد ہائی کورٹ میں مریم صفدر کی اپیل کی شنوائی کا ہے۔ شہزاد اکبر نے کہاکہ عدالت اپیل نہ سنتی مزید پڑھیں

آصف زرداری

نیب نے آصف زرداری کے خلاف 25 سال پرانے کیس کھول دیے

اسلام آباد(لاہورنامہ)سابق صدر آصف زرداری کے خلاف 25 سال پرانے کیس میں نیب اپیلیں اسلام آباد ہائی کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر کرلی گئیں۔ ہفتہ کو سابق صدر اور پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کے خلاف 25 سال پرانی مزید پڑھیں

مریم نواز

عوام کو بدترین مہنگائی کا سامنا ہے اپوزیشن کو عوام کے ساتھ کھڑا ہونا چاہیے، مریم نواز

اسلام آباد (لاہورنامہ)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے انتخابی اصلاحات کو غیر موثر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ جو لوگ اپنے اخیارات سے تجاوز کرتے ہیں، اور عوام کے مینڈیٹ پر ڈاکا ڈالتے ہیں جب مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

سوشل میڈیا صارفین کے خلاف ہتک عزت کے قانون کی آئینی حیثیت اسلام آباد ہائی کورٹ میں جمع

اسلام آباد (لاہورنامہ)سوشل میڈیا صارفین کے خلاف ہتک عزت کے قانون کی آئینی حیثیت سے متعلق کیس میں عدالتی معاون عدنان رندھاوا ایڈووکیٹ نے تفصیلی رپورٹ اسلام آباد ہائی کورٹ میں جمع کرا دی . جس میں کہا گیا کہ مزید پڑھیں

آصف زرداری

نیویارک فلیٹ کیس میں آصف زرداری کی ضمانت قبل ازگرفتاری منظور

اسلام آباد(لاہورنامہ)نیویارک فلیٹ کیس میں آصف زرداری کی ضمانت قبل ازگرفتاری منظورکرلی گئی۔ بدھ کو نیوزیارک فلیٹ کیس میں سابق صدرآصف علی زرداری کی ضمانت قبل ازگرفتاری درخواست پر چیف جسٹس اطہرمن اللہ کی سربراہی میں دورکنی بنچ نے سماعت مزید پڑھیں