انٹربینک مارکیٹ

انٹربینک میں ڈالر 1 روپے 11 پیسے سستا، 156 روپے 50 پیسے میں ٹریڈنگ

کراچی(اے این این )پاکستانی کرنسی زور پکڑنے لگی، انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 1 روپے 11 پیسے سستا ہو گیا اور 156 روپے 50 پیسے کے ریٹ پر فروخت ہوا۔مارکیٹ میں جمعرات کو کاروبار کے دوران ڈالر کے ریٹ میں ایک مزید پڑھیں